Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

خبردار، ہوشیار ،4 کھرب 30 ارب کے نئے ٹیکس لگنے کا امکان

by Admin
February 7, 2022
آئی ایم ایف کے وفد کی معاشی مشاورت کے لیے آج پاکستان آمد

 رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان تعمیراتی شعبے کے لیے مالیاتی اداروں  کی ایمنسٹی اسکیم کنٹرول کرے ، آئی ایم ایف نے بجلی  کی قیمتیں بھی بڑھانے کا مطالبہ  کیا ہے۔آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے پاکستان اے ٹی ایف کے ایکش پلان  پر عمل درآمد مکمل  کرے  ۔پاکستان نے منی لانڈرنگ کے خلاف 27 میں سے 26 نکات پر عمل درآمد کیا ہے  پاکستان اقوام متحدہ کی طرف سے دہشت گرد قرار دئیے گئے گروپوں کے خلاف تحقیقات  کرکے سزا دلوائے ۔حکومت پیٹرولیم   مصنوعات  کی بڑھتی ہوئی   قیمتوں کو جزوی  طور پر قابو  میں رکھنے کی کوششوں  میں نمایاں کمی  کی وجہ سے  رواں مالی سال کے بجٹ کے  610 ارب  روپے  کے مقابلے میں پیٹرولیم  لیوی کی وجہ سے  بہت کم وصولی  کا ہدف مقرر کرے گی۔آئی ایم ایف  کی رپورٹ کے مطابق  فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو  کو ما لی سال 23-2022  کے دوران  72 کھرب 55 ارب وپے  اکھٹا کرنے ہیں  جو کہ موجودہ مالی سال کے 61 کھرب وپے کی نظر ثانی  شدہ ہدف کے مقابلے میں 11 کھرب 55 ارب روپے کا اضافہ ظاہر کرتا ہے  ۔جی ڈی پی میں 4 فیصد  نمو  کی مد میں تقریبا7  کھرب روپے 30 ارب روپے کی توسیع کے ساتھ مہنگائی 8 فیصد رہنے کی تو قع ہے۔بقیہ 4  کھرب 30 ارب روپے ٹیکس اقدامات بشمول ذاتی انکم ٹیکس  ،زیادہ ٹیکس کی  شرح  اور ٹیکس میں کم چھوٹ کے زریعے پیدا کی جائیگی  ۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان  اے پی جی کی طرف سے نشاندہی کے بعد مالیای نظام میں خامیاں دور کرے، آئندہ مالی سال کیلئے سود  ادائیگیوں  کی مد میں 3523 ارب روپے کا تخمینہ ہے ، اخراجات کا تخمینہ 12 ہزار 994 ارب روپے اور آمدن کا تخمینہ  10  ہزار 272 ارب روپے لگایا گیا ہے۔

:ٹیگز نئے ٹیکس
ShareTweetSend
Previous Post

کراچی میں بارش کی پیش گوئی

Next Post

پاکستان میں 3 روز کے دوران 50 لاکھ کورونا ویکسینز لگانے کا ریکارڈ

Related Posts

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا
اہم خبریں

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے
اہم خبریں

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم خبریں

سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

January 28, 2023
ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
اہم خبریں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
Next Post
12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع

پاکستان میں 3 روز کے دوران 50 لاکھ کورونا ویکسینز لگانے کا ریکارڈ

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.