Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

منگنی ٹوٹنے کا انتقام: منگیتر سے بدلہ لینے کے لیے دو معصوم بچوں کا قتل

by Admin
December 19, 2018
منگنی ٹوٹنے کا انتقام: منگیتر سے بدلہ لینے کے لیے دو معصوم بچوں کا قتل

صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں دو روز قبل کم سن بہن بھائی کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ منگیتر سے بدلہ لینے کے لیے دونوں بچوں کو قتل کرکے لاشیں نالے میں پھینکنے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقہ فیروز وٹواں میں انسان نے حوانیت کی مثال قائم کردی، منگنی توڑنے کا بدلہ لینے کے لئے سابق منگیتر کے دو معصوم کمسن بچوں کو قتل کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق ملزمہ نبیلہ نے بدلہ لینے کے لئے دو سال کی خدیجہ اور تین سالہ توحید کو جو اپنی نانی کے گھر آئے ہوئے تھے، ساتھیوں کے ساتھ مل کر پہلے انہیں اغوا کیا پھر گلا دبا کر قتل کیا، قتل کے بعد بچوں کی لاشیں ایک گھر میں چھپا رکھی تھیں، موقع ملنے پر قریبی نہر میں پھینکی تو پولیس نے تینوں ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، جس میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق بچوں کے والد شکیل کی پہلی منگنی بھی اسی گاؤں کی نبیلہ بی بی نامی خاتون کے ساتھ ہوئی تھی، جو بعد میں ٹوٹ گئی تھی، جس پر ملزمہ نے بدلہ لینے کے لیے اپنے بھائی علی، کزن حفیظ اور بچوں کے ماموں شاہد سے مل کر بچوں کو اغوا کیا اور گلا دبا کر قتل کیا۔

واقعے کے بعد ڈی پی او شیخوپورہ جہا نزیب خان نے فوری ایکشن لیتے ہوٸے بچوں کی تلاش کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی، جس نے اپنے تمام تر وساٸل بروے کار لاتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے بچوں کی لاشیں کلہ وٹواں نہر میں پھینک دی تھیں، جن کی تلاش جاری ہے۔

:ٹیگز پنجابشیخوپورہ
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

روہڑی میں پولیس ٹیم کو بغیر وارنٹ گھر کی دیوار پھلانگنا مہنگا پڑگیا

Next Post

نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں فیصلہ آج آنے کا امکان

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے
اہم خبریں

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
اہم خبریں

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار
اہم خبریں

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

September 28, 2023
کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں فیصلہ آج آنے کا امکان

نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں فیصلہ آج آنے کا امکان

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.