Tuesday, January 31, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

مجھے مسلسل دھمکی آمیز کالزآرہی ہیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتا. میئر کراچی

by Admin
December 20, 2018
مجھے مسلسل دھمکی آمیز کالزآرہی ہیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتا. میئر کراچی

میئرکراچی وسیم اخترکا کہنا ہے کہ مجھے مسلسل دھمکی آمیز کالزآرہی ہیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتا۔

کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجربرادری سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ تاجرکی ترقی سے شہر چلتا ہے اور شہر چلتا ہے تو ملک چلتا ہے، میں کراچی کا مقدمہ سپریم کورٹ میں لڑرہا ہوں، مجھے مسلسل دھمکیوں والی کالزآرہی ہیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتا، میں نے کراچی کے لیے پانی اورگیس سمیت تمام مسائل پربات کی ہے، پانی پراحتجاج کرنے پر مجھ پر 40 مقدمات درج ہیں، گیس کی قلت کراچی والوں کے ساتھ ظلم ہے۔

میئرکراچی کا کہنا تھا کہ کے ایم سی کی غلطیاں ٹھیک کرلی ہیں، تجاوزات کے خلاف آپریشن کو پہلے دن سے دیکھ رہا ہوں، پشتون بھی ہمارے بھائی ہیں، آپریشن کولسانی رنگ ہرگزنہ دیا جائے، میرے پچھلے ساتھیوں کے شادی ہالزگرائے گئے ہیں،اب ہم نالوں، پارکس اور فٹ پاتھ پر کسی کو بھی تجاوزات قائم نہیں کرنے دیں گے۔

وسیم اخترکا کہنا تھا کہ ہمیں احساس ہے کہ لوگ بے روزگاربیٹھے ہیں، ہم نے دوہزار دکانوں کے لیے متبادل تیارکرلیا ہے، شہاب الدین مارکیٹ اور پارکنگ پلازہ میں بھی متبادل جگہیں دیں گے، سندھ حکومت بھی اس معاملے پرہمارے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی چین سے واپسی پرمعاملات طے ہوجائیں گے۔ سارے میگا پروجیکٹس سندھ حکومت نے اپنے پاس رکھے ہوئے، مجھے سندھ حکومت سے بھیک مانگنی پڑتی ہے، تجاوزات کا ملبہ اٹھانے کے لئے پیسے نہیں تھے ملک ریاض نے ٹرکس بھیجے۔

:ٹیگز میئر کراچیوسیم اختر
ShareTweetSend
Previous Post

فوربز کا فلم میکر جارج لوکس کو امریکا کا امیر ترین سیلیبریٹی قرار

Next Post

سعودی وزارت محنت کا مزید 7 شعبوں میں غیر ملکیوں کے کام کرنے پر پابندی

Related Posts

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی
اہم خبریں

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس
اہم خبریں

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی
اہم خبریں

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی
اہم خبریں

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اہم خبریں

نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

January 30, 2023
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35 روپے مہنگا
اہم خبریں

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35 روپے مہنگا

January 30, 2023
Next Post
سعودی وزارت محنت کا مزید 7 شعبوں میں غیر ملکیوں کے کام کرنے پر پابندی

سعودی وزارت محنت کا مزید 7 شعبوں میں غیر ملکیوں کے کام کرنے پر پابندی

تازہ ترین

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.