Wednesday, June 7, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

فواد خان اور حمزہ علی عباسی کی فلم دا لیجینڈ آف مولا جٹ کے ٹریلر کی دھوم

by Admin
December 22, 2018
فواد خان اور حمزہ علی عباسی کی فلم دا لیجینڈ آف مولا جٹ کے ٹریلر کی دھوم

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سے شہرت پانے والی جوڑی فواد خان اور ماہرہ خان کی پہلی فلم’دا لیجینڈ آف مولا جٹ’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

لالی ووڈ میں 1979 میں فلم ’مولا جٹ‘ ریلیز ہوئی تھی جس نے نہ صرف کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کیے بلکہ فلم کو آج تک پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین فلم قرار دیا جاتا ہے، اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے نامور ہدایت کار بلال لاشاری نے فلم کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا۔

ہدایت کار نے فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار کی جوڑیوں کو کاسٹ کیا تاکہ فلم کے سیکوئل کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جاسکے، ماضی کی فلم میں لیجنڈری اداکار سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور اب ان کی جگہ فواد خان اور حمزہ علی عباسی لیں گے جب کہ فلم میں ماہرہ خان اور حمائمہ ملک کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

ہدایت کار بلال لاشاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا ٹریلر جاری کیا ، جب کہ فلم اگلے سال عید الفطر کے موقع پرریلیز کی جائے گی۔

:ٹیگز بلال لشاریحمائمہ ملکحمزہ علی عباسیفواد خانماہرہ خانمولا جٹ
ShareTweetSend
Previous Post

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کا دورہ کرنے پر غور

Next Post

احمد شہزاد کی پابندیوں سے آزادی، ملکی و غیر ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کر سکیں گے

Related Posts

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم
اہم خبریں

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

حکومت پنجاب نے یاسمین راشد کی بریت کو چیلنج کردیا
اہم خبریں

حکومت پنجاب نے یاسمین راشد کی بریت کو چیلنج کردیا

June 6, 2023
Next Post
احمد شہزاد کی پابندیوں سے آزادی، ملکی و غیر ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کر سکیں گے

احمد شہزاد کی پابندیوں سے آزادی، ملکی و غیر ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کر سکیں گے

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم

June 6, 2023
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف متحرک

June 6, 2023
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

June 6, 2023
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

June 6, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.