Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پاکستان جنوبی افریقہ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

by Admin
December 26, 2018
باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پاکستان جنوبی افریقہ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج دسمبر سے سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں کھیلا جائے گا۔ ایک بار پھر پاکستان کی بیٹنگ اور سرفراز احمد کی کپتانی کا امتحان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیزن کا پہلا سنچورین ٹیسٹ آج سے کھیلا جائے گا۔ پاکستان کا سخت کڑا امتحان اب شروع ہونے جارہا ہے۔ دونوں ٹیموں کی باولنگ مضبوط اور بیٹنگ مشکوک ہے۔ڈیل اسٹین جنوبی افریقی باؤلنگ کے سردار ایک وکٹ لے کر422 پر پہنچیں گے۔ جو ملک کا نیا ریکارڈ ہوگا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر ، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی اور یاسر شاہ پاکستان کا اٹیک ہوگا۔ پچ ہری اور خطروں سے بھری ہوگی پر یہاں آخری تین ٹیسٹ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے جیتے ہیں۔

تینوں بار جنوبی افریقہ نے فتح کا جھنڈا گاڑا جبکہ پاکستان جنوبی افریقہ سے دس میں سے صرف ایک سیریز جیتا۔ پاکستان نے اب تک بارہ میں سے صرف دو ٹیسٹ جیتے۔ سیریز کبھی نہیں جیتی۔ پاکستان کو ٹاپ آرڈر سے اچھی کارکردگی کی امید ہے۔اظہر علی اور اسد شفیق اہم کردار ادا کرسکتے ہیں اور جنوبی افریقہ کو ہاشم آملہ سے اچھے رنز مل سکتے ہیں ، تاہم اس ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ فیورٹ ہے پر پاکستان بھی شائقین کرکٹ کو حیران کر سکتا ہے۔

:ٹیگز باکسنگ ڈےباکسنگ ڈے ٹیسٹ میچپاکستانجنوبی افریقہ
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان

Next Post

ریلوے خسارہ کیس: خواجہ سعد رفیق عدالت کے روبرو پیش

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
ریلوے خسارہ کیس: خواجہ سعد رفیق عدالت کے روبرو پیش

ریلوے خسارہ کیس: خواجہ سعد رفیق عدالت کے روبرو پیش

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.