Friday, June 9, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

آئندہ چند روز میں صبح اور رات کے اوقات میں ہلکی دھند کا سلسلہ جاری رہے گا

by Admin
December 26, 2018
آئندہ چند روز میں صبح اور رات کے اوقات میں ہلکی دھند کا سلسلہ جاری رہے گا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں صبح اور رات کے اوقات میں بعض مقامات پر شدید اور ہلکی دھند کا سلسلہ جاری رہےگا۔

تر جمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کی وجہ سے بند ہے، شہری موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130، ہم سفر ایپ اور ایف ایم 95 سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

بدھ کے روز موٹروے اہم ون ، ایم تھری اور ایم فور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اور موٹر وے ایم ون بھی دھند کے باعث رشہ کئی سے پشاور ٹریفک کیلئے بند ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمرا ن احمد شاہ نے بتایا ہے کہ موٹروے M3 فیصل آباد سے لے کر سائیاں والا تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے M4 فیصل آباد سے لے کے گوجرہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند ہے۔

پولیس حکام کے مطابق موٹروے M4 خانیوال سے ملتان حد نگاہ بہتر ھونے کی وجہ سے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ محکمہ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور سفر شروع کرنے سے پہلے ہیلپ لائن 130 سے مدد لیں۔

محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان، خیبرپختوخوا، کشمیر اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں موسم ابرآلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

بلوچستان اور سندھ میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کے کچھ علاقوں میں دھند پڑنے کا اندیشہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بعض میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑی۔ ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد جبکہ دیگر علاقوں میں سرد اور خشک رہا۔

گزشتہ روز سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی 12 ریکارڈ کیا گیا۔

:ٹیگز تر جمان موٹر وے پولیسمحکمہ موسمیاتموٹروے ایم ٹو لاہور
ShareTweetSend
Previous Post

ریلوے خسارہ کیس: خواجہ سعد رفیق عدالت کے روبرو پیش

Next Post

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس آج طلب

Related Posts

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا
اہم خبریں

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔
اہم خبریں

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
اہم خبریں

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی
اہم خبریں

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اہم خبریں

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
اہم خبریں

نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

June 8, 2023
Next Post
وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس آج طلب

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس آج طلب

تازہ ترین

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.