<p style="text-align: right;"><strong>ہفتے کے پہلے روز دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں مزید 1 روپے 21 پیسے کا اضافہ ہوگیاہے۔</strong></p> <p style="text-align: right;">انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔</p> <p style="text-align: right;">واضح رہے کہ آخری کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 79 پیسے تھی۔</p>