<p style="text-align: right;"><strong>انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 91 پیسے سستا ہو گیا ہے۔</strong></p> <p style="text-align: right;">انٹربینک میں ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔</p> <p style="text-align: right;">واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔</p>