Wednesday, November 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

مقبوضہ کشمیر:ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

by Admin
December 28, 2018
مقبوضہ کشمیر:ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی تھم نہ سکی، قابض فوج نے ضلع پلوامہ میں ایک کو کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو کری واس رینزی پورا کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ شہید ہونے والے کشمیری نوجوان کی شناخت ایم بی اے ڈگری ہولڈر اشفاق احمد وانی کے نام سے ہوئی۔

بے گناہ کشمیری کی شہادت پر ضلع پلواما میں لوگ گھروں سے نکل آئے، قابض فوج نے پرامن مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا ہے۔

میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین اور بھارتی فوج میں جھڑپیں جاری ہیں۔ قابض فوج نے ضلع پلوامہ میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔

واضح رہے کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 12 کشمیری نوجوانوں شہید اور 235 افراد زخمی ہو گئے تھے،

قابض فوج نے رواں ماہ 15 دسمبر کو ضلع پلوامہ میں فائرنگ کرکے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا جس کے ردعمل میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، قابض فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں کی تعداد گیارہ ہو گئی تھی۔

انہوں نے نوجوانوں کی شہادت پر وادی میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا تھا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ غیر مسلح بہادر حریت پسندوں کو نہیں دبایا جا سکتا، بھارتی فوج پیشہ وارانہ اقدار کی قدر کرے۔

مسلم ممالک کی تنظیم( او آئی سی) نے بھی نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔

دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف برطانوی پارلیمنٹ باڈی نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ کشمیر میں جاری بربریت کے پیچھے بھارتی ریاست ملوث ہے۔

:ٹیگز پلوامہمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

کلفٹن: آئس نشے کے الزام میں خاتون نیوز کاسٹر شوہر سمیت گرفتار

Next Post

افسوس ہے کہ بلاول بھی اپنے والد کی سیاست کے پیچھے چھپ رہے ہیں.وزیر ریلوے

Related Posts

ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی
اہم خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی

November 29, 2023
القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہوگئی
اہم خبریں

القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہوگئی

November 29, 2023
ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا
اہم خبریں

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

November 29, 2023
خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان  بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے

November 29, 2023
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا
اہم خبریں

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

November 29, 2023
کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی  شہباز شریف
اہم خبریں

کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی شہباز شریف

November 29, 2023
Next Post
افسوس ہے کہ بلاول بھی اپنے والد کی سیاست کے پیچھے چھپ رہے ہیں.وزیر ریلوے

افسوس ہے کہ بلاول بھی اپنے والد کی سیاست کے پیچھے چھپ رہے ہیں.وزیر ریلوے

تازہ ترین

ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی

November 29, 2023
القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہوگئی

القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہوگئی

November 29, 2023
ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

November 29, 2023
خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان  بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے

خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے

November 29, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

October 29, 2023
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی

November 29, 2023
القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہوگئی

القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہوگئی

November 29, 2023
ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

November 29, 2023
خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان  بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے

خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے

November 29, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.