<p style="text-align: right;"><strong>ڈالر کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہو گیا۔</strong></p> <p style="text-align: right;">فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے میں ٹریڈ ہو رہاہے۔</p> <p style="text-align: right;">واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔</p>