<p style="text-align: right;"><strong>گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا اور 299 روپے تک پہنچ گیا، </strong></p> <p style="text-align: right;">جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی۔</p> <p style="text-align: right;">انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 14 روپے 3 پیسے کمی ہوئی ہے اس وقت ڈالر انٹر بینک میں 284 روپے 9 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔</p>