وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے جہاں وہ ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت اور قلعہ بالا حصار پشاور کا دورہ شامل ہے۔
دورے میں وزیراعظم 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے دوران نقصانات کا جائزہ لیں گے۔
وزیراعظم کو پرتشدد واقعات میں ہونے والے نقصانات اور امن و امان کی صورتحال اور قانونی کارروائی پر بریفنگ دی جائے گی۔