Monday, June 5, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ نے ایک بار پھر حکومت بنالی

by Admin
December 31, 2018
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ نے ایک بار پھر حکومت بنالی

بنگلہ دیش میں برسراقتدار شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے عام انتخابات جیت لیے جب کہ حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ عمل مکمل ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق عوامی لیگ نے انتخابی میدان مار لیا ہے، حکومت بنانے کے لیے حسینہ واجد کی جماعت نے اکثریت حاصل کرلی ہے۔

حزب اختلاف کی جماعتوں نے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے نتائج کو مسترد کردیا، اپوزیشن جماعتوں نے آزادانہ اور شفاف انتخابات کے لیے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے، انتخابات میں مجموعی طور پر 57 امیدواروں نے بائیکاٹ بھی کیا ہے۔

کشیدگی اور تناؤ میں ہونے والے الیکشن میں مختلف پرتشدد واقعات میں 17 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوئے۔

حکومت نے پروپیگنڈا روکنے کے نام پر انٹرنیٹ سروس بند رکھی جب کہ بی بی سی کے مطابق اس کے نمائندے نے الیکشن سے قبل چٹاگانگ شہر میں بھرے ہوئے بیلٹ باکس دیکھے ہیں۔

انتخابات میں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد لگاتار تیسری بار وزارت عظمی کے لیے پُرامید ہیں جب کہ ان کی مضبوط حریف خالدہ ضیاء کرپشن الزامات میں جیل میں سزا بھگت رہی ہیں۔ بنگلا دیش میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہروں کے باعث وزیراعظم حسینہ واجد انتخابات کے انعقاد پر مجبور ہوئیں۔

کسی بھی ممکنہ ہنگامی آرائی سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں 6 لاکھ سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔ 300 نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات میں تقریبا 10 کروڑ لوگ ووٹ دینے کے اہل تھے۔

2014 میں انتخابات نگراں حکومت کے بجائے حکمراں جماعت کے زیر پرستی ہونے کے باعث اپوزیشن جماعت نے بائیکاٹ کیا تھا جس کے باعث حسینہ واجد بآسانی مسلسل دوسری بار بھی وزیراعظم منتخب ہوگئی تھیں۔

وزیراعظم حسینہ واجد کے مسلسل دوسرے دور حکومت میں اپوزیشن کو سخت کارروائیوں کا سامنا رہا، اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کرپشن الزامات پر قید کی سزا بھگت رہی ہیں جب کہ ان کی غیر موجودگی میں پارٹی سنبھالنے والے بیٹے کو بھی جلا وطن ہونا پڑا۔

واضح رہے اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا 1991 سے 1996 اور 2001 سے 2006 تک دو مرتبہ وزیراعظم کی ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں جب کہ موجود وزیراعظم حسینہ واجد 1996 سے 2001، 2009 سے 2014 اور 2014 سے تاحال وزیراعظم ہیں۔

:ٹیگز بنگلہ دیششیخ حسینہ واجد
ShareTweetSend
Previous Post

حیدرآباد میں ریسٹورنٹ سے مبینہ مضر صحت چپس کھانے سے ایک بچہ جاں بحق

Next Post

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 کوئٹہ تھری میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری

Related Posts

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیراعظم شہبازشریف
اہم خبریں

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیراعظم شہبازشریف

June 5, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالر دوبارہ مہنگا
اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر دوبارہ مہنگا

June 5, 2023
عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان
اہم خبریں

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر
اہم خبریں

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا
اہم خبریں

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت
اہم خبریں

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
Next Post
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 کوئٹہ تھری میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 کوئٹہ تھری میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری

تازہ ترین

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیراعظم شہبازشریف

June 5, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالر دوبارہ مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر دوبارہ مہنگا

June 5, 2023
عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیراعظم شہبازشریف

June 5, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالر دوبارہ مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر دوبارہ مہنگا

June 5, 2023
عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

June 5, 2023
پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.