Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

وزیراعظم نئے سال کے پہلے دورے پر 3جنوری کو ترکی روانہ ہونگے

by Admin
January 1, 2019
وزیراعظم نئے سال کے پہلے دورے پر 3جنوری کو ترکی روانہ ہونگے

وزیراعظم عمران خان نئے سال کے پہلے دورے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر 3 جنوری سے ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ وزیراعظم عمران خان کا ترکی کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ترکی جائے گا، جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی شامل ہوں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کے علاوہ علاقائی و بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان ترکی میں بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ ترک کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔وزیراعظم کے دورے سے پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی تعلقات کو اور فروغ ملے گا۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور کمرشل تعلقات کے شعبے میں تعاون میں اضافہ ہوگا۔

:ٹیگز ترکیطیب اردوانوزیر اعظموزیر اعظم عمران خانوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

ڈیم نہ بنا اور زلزلہ متاثرین کا مسئلہ حل نہ ہوا تو میں لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر احتجاج کروں گا. چیف جسٹس

Next Post

عالم دین مولانا طارق جمیل کودل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
عالم دین مولانا طارق جمیل کودل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر

عالم دین مولانا طارق جمیل کودل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.