Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں صرف ملک کی خاطر ان کے ساتھ ہوں۔ پرویز مشرف

by Admin
January 2, 2019
میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں صرف ملک کی خاطر ان کے ساتھ ہوں۔ پرویز مشرف

سابق صدر اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ حزب اقتدار جماعت پاکستان تحریک انصاف سے میرا کوئی تعلق میں صرف ملک کی خاطر ان کے ساتھ ہوں۔

مردان میں آل پاکستان مسلم لیگ کی تنظیم سازی کی تقریب میں بذریعہ ویڈیو پرویز مشرف نے کہا ہے کہ چند لوگ باریاں لے کر ملک کو لوٹ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 2008 میں ملک چھوڑا تھا دس سالوں میں ان لو گوں نے ملک کے ساتھ بہت برا کیا، میں نے کہا تھا پاکستان کا خدا ہی حافظ ہو، ان لوگوں کے ہوتے ہوئے اب بھی یہی کہہ رہا ہوں۔

پرویز مشرف نے کہا مجھے فخر ہے کہ میں غیور پختونوں سے بات کر رہا ہوں، میری صحت خراب تھی اب بہتر ہو رہی ہے اور اے پی ایم ایل کی تنطیم سازی مردان سے شروع کر رہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ دوبارہ صدر بننے کی میری کوئی خواہش نہیں میں صرف ملک کیلئے یہ سب کررہا ہوں۔

یاد رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف علاج معالجے کی غرض سے بیرون ملک ہیں۔ پاکستان میں ان کے خلاف سنگین غداری کیس اور این آرو کیس چل رہے ہیں جب کہ بے نظیر قتل کیس میں عدالت نے پرویز مشرف کو مفرور قرار دے رکھا ہے۔

:ٹیگز پاکستان تحریک انصافپرویز مشرفپی ٹی آئی
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

سندھ میں تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل، سرکاری تعطیلات بھی ختم

Next Post

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند کا راج

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
پنجاب کے میدانی علاقوں  میں آج بھی شدید دھند کا راج

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند کا راج

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.