Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا کنٹرول ختم ہوچکا ہے. سابق بھارتی وزیر خزانہ یشونت سنہا

by Admin
January 5, 2019
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا کنٹرول ختم ہوچکا ہے. سابق بھارتی وزیر خزانہ یشونت سنہا

مقبوضہ جموں کشمیر میں آج بھی قابض بھارتی فوج کا نام نہاد سرچ آپریشن جاری ہے۔ بھارتی سیاستدان اور سابق بھارتی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما کے علاقے ترال میں قابض بھارتی فوج نے ہفتے کو بھی نام نہاد سرچ آپریشن جاری رکھا اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی۔

دوسری جانب بھارتی سیاسی رہنما یشونت سنہا نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا کنٹرول ختم ہوچکا ہے اور کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ تعلقات خراب کر لیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں طاقت کا استعمال ریاستی پالیسی ہے اور ہم مقبوضہ کشمیر کے معاملے میں غلطی پر غلطی دھراتے جا رہے ہیں جب کہ موجودہ حکومت کشمیر میں مسائل کے حل کے لیے صرف طاقت کے استعمال پر یقین رکھتی ہے۔

بھارتی سیاسی رہنما کا کہنا تھا کہ موجودہ بھارتی حکومت جمہوریت اور اتفاقِ رائے کے بجائے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مارنے پر یقین رکھتی ہے اور ہم نے مقبوضہ کشمیر پر بس اپنی فوج کے ذریعے قبضہ کیا ہوا ہے۔

یشونت سنہا نے سوال اٹھایا کہ جو کچھ ابھی پلواما میں ہوا کیا آپ کو لگتا ہے اس سے کشمیریوں کے دلوں میں بھارت کے لیے عزت بڑھی ہو گی ؟ بھارتی حکومت آزادی کی تحریک کو صرف طاقت کے ذریعے دبا رہی ہے۔

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت مقبوضہ وادی میں ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت دینے کی اقوام متحدہ کی قرارداد کو آج 70 سال مکمل ہوگئے ہیں اور کشمیری آج بھی جبری تسلط میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے 70 سال مکمل ہونے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خون ریزی اور زیرالتواء مسئلہ دنیا کی اجتماعی ناکامی ہے۔

:ٹیگز بے جے پیپلوامہسابق بھارتی وزیر خزانہ یشونت سنہاضلع پلوامامقبضہ کشمیریشونت سنہا
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

ترک صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

Next Post

دپیکا پڈوکون کا اپنی سالگرہ پر شائیقین کے ساتھ کچھ خاص شیئر کرنے کا اعلان

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے
اہم خبریں

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
اہم خبریں

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار
اہم خبریں

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

September 28, 2023
کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
دپیکا پڈوکون کا اپنی سالگرہ پر شائیقین کے ساتھ کچھ خاص شیئر کرنے کا اعلان

دپیکا پڈوکون کا اپنی سالگرہ پر شائیقین کے ساتھ کچھ خاص شیئر کرنے کا اعلان

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.