Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پی آئی اے کا مارخور کا لوگو ختم کرکے پرانا لوگو بحال کرنے کا اعلان

by Admin
January 8, 2019
پی آئی اے کا مارخور کا لوگو ختم کرکے پرانا لوگو بحال کرنے کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنے نئے نیلے لوگو (مارخور) کو ختم کرتے ہوئے پرانے سلوگن ’عظیم لوگوں کی ہمارے ساتھ پرواز‘ (Great People to Fly With) کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیئرمین ایئر مارشل ارشد ملک کی جانب سے جاری ہدایات میں تمام متعلقہ محکموں کو آگاہ کیا کہ اس بات کی منظوری دی گئی ہے کہ اسٹیشنری منصوعات، بل بورڈز، دستاویز اور دیگر تمام جگہوں سے ایئرلائن کے نئے نیلے لوگو کو ہٹا دیا جائے۔

ہدایات میں کہا گیا کہ نیا بلیو(نیلا) لوگو ختم کردیا گیا ہے اور پرانا لوگو ( پاکستان پرومننٹ) اور سلوگن ’عظیم لوگوں کی ہمارے ساتھ پرواز‘ کو اپنایا گیا ہے اور اسے تمام دستاویزات اور پلیٹ فارم پر دوبارہ لگایا جائے گا۔

پی آئی اے کے ترجمان مشہود تاجوار نے اس بات کی تصدیق کی کہ قومی ایئرلائن کے پرانے لوگو کو بحال کردیا گیا ہے کیونکہ ملک کے قومی جانور مارخور کی تصویر عوامی مقبولیت کے مطابق نہیں تھی جبکہ سپریم کورٹ نے بھی پی آئی اے کو اپنے طیارے کی دم سے پاکستانی جھنڈے کو تبدیل کرنے سے روک دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ایک طیارے سے مارخور کی تصوری کو بھی ہٹا دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس مئی میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پی آئی اے انتظامیہ کو حکم دیا تھا کہ وہ اپنے طیارے کی دم پر قومی پرچم کو مارخور کی تصویر کے ساتھ تبدیل کرنے کا عمل روک دے۔

:ٹیگز پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنپی آئی اےسپریم کورٹ
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

وزیر اعظم کی آسٹریلوی سرزمین پر سیریز جیتنے پر کوہلی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر مختصر فیصلہ جاری

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع  چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
اہم خبریں

کراچی والوں کیلئے بری خبر بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

September 28, 2023
Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر مختصر فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر مختصر فیصلہ جاری

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.