Friday, June 9, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

کراچی میں اردو بازار سے تجازوزات کے خاتمے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز

by Admin
January 8, 2019
کراچی میں اردو بازار سے تجازوزات کے خاتمے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز

بلدیہ عظمیٰ نے اردو بازار نالے پر بیٹھے دکان داروں کو آج رات تک دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اردو بازار میں تجاوزات ہٹانے کے لیے تین روز قبل نوٹس دیا جس کی مدت آج رات ختم ہورہی ہے جب کہ دکانداروں نے بلدیہ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ اردو بازار محض ایک کاروبار نہیں بلکہ ثقافتی ورثہ ہے جہاں سے دکانیں خالی کرانے کے احکامات غیرقانونی ہیں۔

دکانداروں کا مؤقف ہے کہ وہ کے ایم سی کے کرائے دار ہیں اور دکانیں گرانے کا کوئی جواز نہیں۔

دوسری جانب بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حکام کے مطابق اردو بازار نالے پر قائم ہے اور نالے پر موجود دکانداروں کو تین دن میں دکانیں خالی کرانے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

دوسری جانب کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت چارجڈ پارکنگ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں ڈی آی جی ٹریفک جاویر مہر، جنوبی اور شرقی کے ڈپٹی کمشنرز، بلدیاتی اداروں اور کے ڈی اے افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں تمام غیر قانونی پارکنگ اور ڈبل پارکنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر نے کمشنر کراچی کو آن روڈ ڈبل پارکنگ شاہراہوں کی نشاندہی کی۔

کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ ڈبل پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے جس کی روک تھام کی جائے، انہوں نے فٹ ہاتھوں پر موٹر سائیکلوں کی پارکنگ ختم کرنے اور متبادل انتظامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔

کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنر جنوبی کو چارجڈ پارکنگ نظام ٹھیک کرنے کے لیے رپورٹ تیار کرنے کی بھی ہدایت کی۔

:ٹیگز اردو بازاربلدیہ عظمیٰ کراچیکراچیکمشنر کراچی
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری، میدانی اور بالائی علاقوں میں دھند کا خدشہ

Next Post

کراچی میں تمام غیر قانونی پارکنگز اور ڈبل پارکنگز ختم کرنے کا فیصلہ

Related Posts

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔
اہم خبریں

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
اہم خبریں

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی
اہم خبریں

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اہم خبریں

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
اہم خبریں

نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

June 8, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

June 8, 2023
Next Post
کراچی میں تمام غیر قانونی پارکنگز اور ڈبل پارکنگز ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی میں تمام غیر قانونی پارکنگز اور ڈبل پارکنگز ختم کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.