Saturday, June 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری

by Admin
January 12, 2019
لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری

جنوبی ایشیاء کی سب سے بڑی بار لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو رہی ہے، پولنگ کا عمل نو بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔

لاہور بار کے انتخابات میں مختلف نشستوں پر 32 امیدوار مدمقابل ہیں، سالانہ انتخابات کا میدان جوڈیشل کمپلیس میں سجایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بائیو میٹرک رجسٹریشن نہ کرانےکے باعث 22 ہزارمیں صرف آٹھ ہزار ووٹر حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے۔

بار کے صدر کی سیٹ پرچوہدری اویس احمد قاضی، خواجہ نئیر اورمحمد عاصم چیمہ مدمقابل ہیں۔ سیکٹری کی سیٹ پرآصف شاکر، ابرار حسین چوہدری، پیر سید فرید الحق چشتی اورریحان احمد خاں سمیت 8 امیدوار جبکہ سینئر نائب صدر کی سیٹ پر چھ امیدوارمیدان میں ہیں۔

لاہور بار ایسوسی ایشن میں جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ کےلیے پانچ، فنانس سیکرٹری، لائبریری سیکٹری اورایڈیٹرکی سیٹ پردو دوامیدواروں کےدرمیان مقابلہ ہوگا، ممبر ایگزیگٹوکی سات سیٹوں پرامیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔

ممبر ایگزیگٹو کی سیٹ کے لیے دس امیدورار ہوتے ہیں۔ کامیاب امیدواروں میں تنویر احمد خان، رجب علی، عمیر راویل چوہدری، لیاقت علی سعید، مشرف انور قاضی، ملک محسن قیوم اور نیک محمد چوہدری شامل ہیں۔

ماڈل ٹاؤن اورکینٹ کچہری کےلیےنائب صدر کی ایک ایک سیٹ پر دو دو امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔

وکلا کاکہنا ہے کہ ووٹرز کی تعداد کم ہونے کے باعث مقابلےمشکل ہوں گے اور اہم سیٹیں جیتنے کےلیے امیدواروں کو سخت محنت کرنا پڑے گی۔

:ٹیگز الیکشنانتخاباتلاہور بار ایسوسی ایشن
ShareTweetSend
Previous Post

لیاری میں رینجرزکی کارروائی، غفار ذکری گروپ کا اہم کارندہ گرفتار

Next Post

کینیڈا نے سعودی لڑکی کو سیاسی پناہ دے دی

Related Posts

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب
اہم خبریں

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

June 3, 2023
بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک
اہم خبریں

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

June 3, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا
اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر
اہم خبریں

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری
اہم خبریں

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی
اہم خبریں

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
Next Post
کینیڈا نے سعودی لڑکی کو سیاسی پناہ دے دی

کینیڈا نے سعودی لڑکی کو سیاسی پناہ دے دی

تازہ ترین

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

June 3, 2023
بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

June 3, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

پرویز الٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے: وزیر اطلاعات پنجاب

June 3, 2023
بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

June 3, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.