Monday, June 5, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے

by Admin
January 17, 2019
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ بطور چیف جسٹس انہوں نے متعدد ازخود نوٹسز لیے، عدلیہ میں بہتری کے لیے بہت اقدامات کیے اور متعدد کیسز کو نمٹایا۔ چیف جسٹس نے عوامی مقدمات میں چھٹی کے روز بھی عدالت لگائی۔

چیف جسٹس کی حیثیت سے جسٹس ثاقب نثار نے سیاسی مقدمات، ازخود نوٹسز کے ذریعے کرپشن کی روک تھام، ڈیم کی تعمیر اور آبادی میں کنٹرول جیسے منصوبوں پر توجہ مرکوز کیے رکھی۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں اثاثے چھپانے کے مقدمات میں نوازشریف اور جہانگیر ترین کو زندگی بھر کے لیے نااہل قرار دیا گیا جب کہ توہین عدالت کے مقدمات میں دانیال عزیز، نہال ہاشمی اور طلال چوہدری سمیت متعدد پارلیمنٹرینز کو نااہل قرار دے کر گھر یا جیل کی راہ دکھائی گئی۔

دوسری جانب نامزد چیف جسٹس جسٹس آصف سعید کھوسہ کل 18 جنوری کو حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوگی۔ تقریب کے لیے وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر 1954 کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر سے ہی حاصل کی، بی اے گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا، اور جامعہ پنجاب سے انگریزی میں ایم اے کیا، جب کہ برطانیہ سے قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1976 میں وکیل بنے۔

:ٹیگز جسٹس ثاقب نثارچیف جسٹسچیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارسپریم کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

نواز شریف سے ملاقات کے لیے لیگی رہنما کوٹ لکھپت جیل پہنچنا شروع

Next Post

امل قتل کیس: تحقیقاتی کمیٹی نے تین اداروں کو ذمہ دار ٹھرادیا

Related Posts

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا
اہم خبریں

June 3, 2023
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

نومئی جی ایچ کیو راولپنڈی حملہ، پی ٹی آئی راولپنڈی نائب صدر کی شناخت ہو گئی
اہم خبریں

نومئی جی ایچ کیو راولپنڈی حملہ، پی ٹی آئی راولپنڈی نائب صدر کی شناخت ہو گئی

June 3, 2023
Next Post
امل قتل کیس: تحقیقاتی کمیٹی نے تین اداروں کو ذمہ دار ٹھرادیا

امل قتل کیس: تحقیقاتی کمیٹی نے تین اداروں کو ذمہ دار ٹھرادیا

تازہ ترین

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

June 3, 2023
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

June 3, 2023
پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

June 3, 2023
کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

June 3, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

June 3, 2023
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

June 3, 2023
پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

June 3, 2023
کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

June 3, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.