Saturday, June 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

سپریم کورٹ کے 26ویں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کل اپنے عہدے کا حلف لیں گے

by Admin
January 17, 2019
سپریم کورٹ کے 26ویں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کل اپنے عہدے کا حلف لیں گے

جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ کے 26ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف کل اٹھائیں گے۔ وہ اپنی قابلیت اور سب سے زیادہ فیصلے تحریر کرنے میں شہرت رکھتے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پانامہ کیس میں نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی سفارش کی تھی۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر 1954 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1969 میں میٹرک بورڈ امتحانات میں پانچویں، 1971 میں انٹرامتحانات اور 1973 میں بی اے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی اور 1975 میں ایم اے کرنے کے بعد برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی سے قانون کی دو ڈگریاں حاصل کیں۔ تعلیمی قابلیت پر انہیں تین بار نیشنل ٹیلنٹ اسکالر شپ سے نوازا گیا تھا۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ 1979 میں برطانیہ سے واپس لوٹے اور لاہور ہائی کورٹ سے وکالت کا آغاز کیا اور 1985 میں سپریم کورٹ کے وکیل بنے۔ 20 سال وکالت کرنے کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ 1998 میں لاہور اور پھر 2010 میں سپریم کورٹ کے جج منتخب ہوئے۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ 2007 میں پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والوں میں شامل ہیں جب کہ 2008 میں وکلا تحریک کے بعد وہ لاہور ہائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے بحال ہوئے تھے۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ کو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس سے شہرت ملی۔ انہوں نے پانامہ کیس کے فیصلے میں اختلافی نوٹ لکھا اور نوازشریف کو نااہل قرار دینے کی سفارش کی تھی۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ فیصلے محفوظ کرنے کے بجائے عدالت میں فیصلہ سناتے ہیں۔ انہوں نے 2014 سے 2018 تک دس ہزار فوجداری مقدمات نمٹا کرریکارڈ قائم کیا ہے جب کہ 18 سال کے دوران 50 ہزار سے زائد مقدمات کا بھی فیصلہ کیا۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ ہیڈنگ دی کانسٹیٹیوشن، کانسٹیٹیوشنل اپولوگس، ججنگ ود پیشن اور بریکنگ نیو گراؤنڈ نامی کتابیں بھی لکھ چکے جب کہ انہیں لمز یونیورسٹی، بی زیڈ یو اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں قانون پڑھانے کا وسیع تجربہ بھی حاصل ہے۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس کے عہدے پر تین سو 47 دن تک فائز رہنے کے بعد رواں سال ہی 20 دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔

:ٹیگز آصف سعید کھوسہچیف جسٹسسپریمکورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

برطانوی وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام

Next Post

اگر مجھے سرکاری دورے پر باہر جانا پڑا تو کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔ وزیر اعلی سندھ

Related Posts

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا
اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر
اہم خبریں

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری
اہم خبریں

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی
اہم خبریں

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
عمران اپنے رویے پر ندامت محسوس کریں تو مذاکرات کا سوچا جا سکتا ہے  قمر زمان کائرہ
اہم خبریں

عمران اپنے رویے پر ندامت محسوس کریں تو مذاکرات کا سوچا جا سکتا ہے قمر زمان کائرہ

June 2, 2023
وہ جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟ اسد عمر
اہم خبریں

وہ جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟ اسد عمر

June 2, 2023
Next Post
اگر مجھے سرکاری دورے پر باہر جانا پڑا تو کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔ وزیر اعلی سندھ

اگر مجھے سرکاری دورے پر باہر جانا پڑا تو کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔ وزیر اعلی سندھ

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.