ملک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کبھی قیمت کچھ پیسے زیادہ ہو جاتی ہے تو کبھی کم، ڈالر آج پھر سستا ہو گیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر 279روپے30 پیسے کا ہوگیا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 31 پیسے پر بند ہو ا تھا۔