Friday, June 9, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

چین ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے ایک ارب ڈالر دینے کو تیار. مشیر تجارت رزاق داؤد

by Admin
January 19, 2019
چین ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے ایک ارب ڈالر دینے کو تیار. مشیر تجارت رزاق داؤد

وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ چین توانائی اوردیگرشعبوں میں ہماری مدد کررہا ہے اور ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے ایک ارب ڈالر دینے کو تیار ہے۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی بہتری کے لیے درآمدات کوکم کرنے کی ضرورت ہے اور ہم درآمدات پرانحصارکم کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم سرمایہ کاری کے لیے ماحول کوسازگاربنا رہے ہیں اور چیلنجزکے باوجود معیشت کو درست سمت میں گامزن کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت زرعی شعبےکی بہتری کےلیےاقدامات کر رہی ہے کاروباری حضرات کو بھی چاہیے کہ ملکی ترقی میں کردار ادا کریں۔

مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ پاکستان کو تجارتی و کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکا سامنا ہے اور ہم اسے ہنگامی بنیادوں پرحل کرنےکی کوشش کر رہے ہیں، امپورٹ کو کم کرنے اور ایکسپورٹ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

رزاق داؤد نے کہا کہ ہمیں فارن ایکسچینج کوبہتر کرنے کےساتھ عوام کےلائف اسٹائل کوبہترکرنےکی بھی کوشش کرنی ہے اور پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ سےملک کے حالات کو بہترکرنا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ چینی اور چاول کی ایکسپورٹ چائناسے بڑھانے کی بات کی ہے، 4 بلین ڈالرکی خوردنی تیل کی امپورٹ ہے جوپیٹرولیم مصنوعات کے بعد سب سے بڑی درآمدات ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایکسپورٹ کے ذریعے ہم اپنے ملک میں ڈالر لانے کی کوشش کررہے ہیں اور رواں سال 27 بلین ڈالرسے زائدایکسپورٹ کا ہدف مکمل کریں گے۔

:ٹیگز چینعبدالرزاق داؤدعمران خانمشیر تجارتوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

پی پی کا فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کا اعلان

Next Post

خواتین کی خصوصی عدالت میں زیادتی کے مجرم کو پھانسی کی سزا

Related Posts

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا
اہم خبریں

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

June 8, 2023
Next Post
خواتین کی خصوصی عدالت میں زیادتی کے مجرم کو پھانسی کی سزا

خواتین کی خصوصی عدالت میں زیادتی کے مجرم کو پھانسی کی سزا

تازہ ترین

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.