Wednesday, November 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

اسکولوں میں زیادہ فیس کا معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے دو اسکولوں کو نوٹسز جاری

by Admin
January 21, 2019
اسکولوں میں زیادہ فیس کا معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے دو اسکولوں کو نوٹسز جاری

اسکولوں میں زیادہ فیس کا معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے دو نجی اسکولوں کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔

کراچی میں واقع ہیڈ سٹارٹ اسکول اور اسلام آباد کےا یکول اسکول آف لائٹ کو سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کی کارروائی کےنوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔ اسکولوں نے طلباء کے والدین کو تضحیک آمیز خطوط لکھے تھے جس کے بعد انہیں نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

دونوں اسکولوں کو نوٹس متعلقہ آئی جی کے ذریعے بھیجے گئے ہیں جبکہ ان کے خلاف توہین عدالت نوٹسز کی سماعت 28 جنوری کو کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ کا نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکم نامہ جاری

اس سے قبل سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بچوں کی اسکول فیسوں سے متعلق فیصلہ تحریر کیا تھا جس کے مطابق اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم دیا گیا تھا۔

عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری فیصلے کے مطابق 20 فیصد کمی کا اطلاق 5000 سے زائد فیس پر ہوگا جبکہ 5000 سے کم فیس والے اسکول 20 فیصد کمی سے مستثنیٰ ہیں۔

عدالتی فیصلے میں طلبہ اور والدین کو کم فیس جمع کرانے کا حکم دیا گیا تھا اور کم فیس نہ جمع کرانے کی صورت میں والدین کے خلاف ڈسیپلینری ایکشن لینے کا بھی بتایا گیا تھا۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اسکول مالکان نے سہولتوں میں کمی کر دی۔ ہم نیوز سے بات کرتے ہوئے والدین نے بتایا تھا کہ اسکول انتظامیہ نے سرد موسم میں ہیٹرز بھی بند کر دیئے ہیں۔

:ٹیگز سپریم کورٹسپریم کورٹ آف پاکستان
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

سانحہ ساہیوال کے خلاف ملک بھر کی بار کونسلز کا ہڑتال کا اعلان

Next Post

پنجاب کے ضلع پاکپتن میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

Related Posts

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا
اہم خبریں

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

November 29, 2023
خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان  بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے

November 29, 2023
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا
اہم خبریں

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

November 29, 2023
کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی  شہباز شریف
اہم خبریں

کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی شہباز شریف

November 29, 2023
سیکیورٹی فورسز کا قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،2 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،2 دہشت گرد ہلاک

November 29, 2023
نواز شریف چاہتے ہیں نوجوان سیاسی سرگرمیوں کا ہر اول دستہ بنیں مریم نواز
اہم خبریں

نواز شریف چاہتے ہیں نوجوان سیاسی سرگرمیوں کا ہر اول دستہ بنیں مریم نواز

November 29, 2023
Next Post
پنجاب کے ضلع پاکپتن میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع پاکپتن میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

تازہ ترین

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

November 29, 2023
خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان  بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے

خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے

November 29, 2023
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

November 29, 2023
کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی  شہباز شریف

کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی شہباز شریف

November 29, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

October 29, 2023
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

November 29, 2023
خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان  بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے

خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے

November 29, 2023
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

November 29, 2023
کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی  شہباز شریف

کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی شہباز شریف

November 29, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.