Tuesday, January 31, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

ملک بھر میں عیدمیلادالنبی ﷺ کی بھرپور تیاریاں جاری

by Admin
November 20, 2018
ملک بھر میں عیدمیلادالنبی ﷺ کی بھرپور تیاریاں جاری

ملک بھر میں عیدمیلادالنبی ﷺ کی بھرپور تیاریاں جاری ہے۔ ہرسو رنگ و نور کی برسات ہے ۔ گلی گلی ، کوچہ کوچہ جمگا اٹھا ہےجبکہ فضائیں درودوسلام سے گونج رہیں ہیں۔

عیدمیلادالبنی ﷺ کے پرمسرت دن کو عقیدت و احترام سے منانے کے لئے ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔برقی قمقموں سے گلیوں اور بازار کو سجانے کا سلسلہ جاری ہے۔ہرطرف رنگ و نور کی برسات ہے۔

کراچی میں فرزندان اسلام آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ولادت با سعادت کے یوم کو مذہبی جوش وجذبے سے منانے کےلئے گھروں ، گلیوں اور چورواہوں کو برقی قمقموں سے سجانے میں مصروف ہیں۔ جشن ولات کے موقع پر رنگ برنگی برقی روشنیوں سے سجی عمارتیں اور شاہرائیں دیکھنے والوں کے لیے انتہائی حسین نظارہ پیش کررہی ہیں ۔دوسری جانب گلیوں اور گھروں کو سجانے والے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ دس سے پندرہ دن پہلے سجانے کا کام شروع کرتے ہیں تاکہ بارہ ربیع الاول کا دن جوش و جزبے سے منا سکیں۔

حیدر آباد میں بھی سرکار دو عالم کا جشن ولادت منانے کےلئے جہاں شہر بھر کو نالین مبارک سے مزین پرچموں سے سجایا گیا ہے وہیں شہر بھر کی نمایاں سرکاری ونجی عمارتوں پر بھی برقی قمقموں سے منور کر دیا گیا ہے۔

روایات کے مطابق جہاں عمارتوں کو بھرپور طریقے سے سجایا جاتا ہے وہیں شہر بھر کی مساجد پر بھی برقی قمقمے نصب کیے گئے ہیں ۔ مساجد کو سجانے کا مقصد سرکار دو عالم (ص) کی ولادت کی خوشیاں منانا اور عقیدت اور محبت کا اظہار کرناہے۔

ملک بھر کی طرح شرقپور شریف میں بھی عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ سرکاری نجی عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جا رہا ہے جبکہ شہریوں کی جانب سے گلیوں اور بازاروں کو بھی خوبصورت رنگ برنگی جھنڈیوں ،قدرتی پھولوں اور دیگر آرائشی سامان سے سجایا گیا ہے ۔

عاشقان مصطفٰےﷺ اپنے اپنے انداز میں بڑھ چڑھ کر اپنے اپنے علاقوں کو خوبصورت بنانے میں مصروف ہیں ۔شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم ہر سال اسی طری محبت کے ساتھ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر بھر پور انداز میں تیاریاں کرتے ہیں اور اپنے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی مناتے ہیں کیوں کہ یہ مسلمانوں کے لئے سب سے بڑی عید ہے اور جب تک زندگی ہے انشاللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

راولاکوٹ آزاد کشمیراورگردونواح میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریاں عروج پرہیں ۔گلیاں بازار مساجد اور گھروں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔

:ٹیگز عید میلاد النبی ﷺ
ShareTweetSend
Previous Post

وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیراہ نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا لیا

Next Post

مقبوضہ کشمیر میں پنچایت کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

Related Posts

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی
اہم خبریں

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس
اہم خبریں

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی
اہم خبریں

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی
اہم خبریں

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اہم خبریں

نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

January 30, 2023
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35 روپے مہنگا
اہم خبریں

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35 روپے مہنگا

January 30, 2023
Next Post
مقبوضہ کشمیر میں پنچایت کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

مقبوضہ کشمیر میں پنچایت کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

تازہ ترین

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.