Tuesday, November 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

دہشت گردی سمیت تمام چیلنجز سے نمٹنا کسی اکیلے ملک کے بس کی بات نہیں. ماریہ فرنینڈا

by Admin
January 22, 2019
دہشت گردی سمیت تمام چیلنجز سے نمٹنا  کسی اکیلے ملک کے بس کی بات نہیں. ماریہ فرنینڈا

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا نے کہا ہے کہ تمام مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ چینلجز کا مقابلہ کرنا کسی ایک ملک کے بس کی بات نہیں ہے۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ دنیا بھر میں انسانی حقوق سمیت مختلف موضوعات پر کام کر رہا ہے۔

انہوں ںے کہا کہ ساؤتھ ایشیاء 2017 میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے زیادہ متاثر ہوا جب کہ آکسفام کی رپورٹ کے مطابق %26 آبادی غربت کی لائن سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں اور پاکستانی حکومت کی جانب سے دو کروڑ نوکریوں کا اعلان مثبت اقدام ہے۔

ماریہ فرنینڈا نے کہا کہ ہمیں علم ہے بہت سی وجوہات دنیا میں امن کے لیے خطرے کی علامت ہیں جب کہ دہشت گردی سمیت تمام چیلنجز سے نمٹنا کسی اکیلے ملک کے بس کی بات نہیں ہے۔ دنیا بھر کے اداروں کو مل کر مسائل کا حل نکالنا ہو گا۔

جنرل اسمبلی کی صدر نے کہا کہ یمن میں 80 ہزار بچے بھوک کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں اور یمن کا مسئلہ بہت گھمبیر ہے تاہم ہمیں یمن میں کچھ بہتری نظر آ رہی ہے اور اس مسئلے ہر فریقین کو مذاکرات کے ذریعے متفق کرنے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ جادو سے مسئلہ کا حل نہیں نکال سکتی۔

:ٹیگز اقوام متحدہماریہ فرنینڈا
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

Next Post

علیمہ خان وقت گزرنے کے بعد بھی ایف بی آر کو جرمانے کی باقی رقم ادا نہ کر سکیں

Related Posts

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان
اہم خبریں

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

لائسنس میں توسیع کی درخواست  نیپرا کے 17 سوالات پر کے الیکٹرک حکام کی بریفنگ

سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا
اہم خبریں

سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا

November 28, 2023
Next Post
علیمہ خان وقت گزرنے کے بعد بھی ایف بی آر کو جرمانے کی باقی رقم ادا نہ کر سکیں

علیمہ خان وقت گزرنے کے بعد بھی ایف بی آر کو جرمانے کی باقی رقم ادا نہ کر سکیں

تازہ ترین

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

سونا 800 روپے مہنگا فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

October 29, 2023
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

سونا 800 روپے مہنگا فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.