Tuesday, January 31, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو دوسالہ معطلی کی سزا

by Admin
January 22, 2019
عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو دوسالہ معطلی کی سزا

اسپین کی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیکس میں دھوکہ دہی کا مجرم قراردے کر دوسالہ معطلی کی سزا سنادی ہے۔

اسپین کے شہر میڈریڈ کی عدالت میں کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف ٹیکس میں دھوکہ دہی سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی، پرتگالی اسٹار پر الزام تھا کہ انہوں نے تقریباً 14.7 ملین یوروز کا ٹیکس دھوکہ دیا ہے۔ انہوں نے ٹیکس بچانے کے لیے ورجن آئی لینڈ اور آئرلینڈ جیسے مقامات پر موجود کمپنیوں کا استعمال کیا کیونکہ ان ملکوں میں قوانین کے تحت کم ٹیکس ادا کر کے چھوٹ حاصل کی جا سکتی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے اپنی تصاویر کے حقوق سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی ٹیکس حکام سے چھپائی۔

عدالت نے کرسٹیانو رونالڈو کو 2 سال کے لیے معطلی کی سزا سنادی ہے، اس کے علاوہ انہیں 19 ملین یوروز کا جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ اس موقع پر رونالڈو بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے اور انہوں نے جرمانے سے متعلق معاہدے پر بھی دستخط کردیئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسپین کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالت نے کسی کھلاڑی کو دو سال کے لئے معطلی کی سزا دی ہے۔

:ٹیگز اسپینپرتگالکرسٹیانو رونالڈو
ShareTweetSend
Previous Post

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا ظلم، 3 کشمیری نوجوان شہید

Next Post

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کا امکان

Related Posts

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی
اہم خبریں

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس
اہم خبریں

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی
اہم خبریں

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی
اہم خبریں

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اہم خبریں

نگران سیٹ کی توسیع اور الیکشن میں تاخیر کی آئین اجازت دیتا ہے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

January 30, 2023
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35 روپے مہنگا
اہم خبریں

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35 روپے مہنگا

January 30, 2023
Next Post
ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کا امکان

تازہ ترین

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.