Tuesday, November 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو جلد یونیورسٹی بنائیں گے. ناصر حسین شاہ

by Admin
January 23, 2019
گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو جلد یونیورسٹی بنائیں گے. ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میں گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی تاریخی عمارت کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔ جلد ہی اس کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا جائے گا۔

حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی بنانے کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہدایات جاری کردی ہیں۔

سانحہ ساہیوال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساہیوال میں ہونے والا واقعہ نہایت افسوسناک ہے جو کہ غفلت کے باعث پیش آیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ساہیوال واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیئے اور ملک میں جنگل کا قانون نہیں ہونا چاہیئے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ہر مسئلے کو اپنے سر لے لیتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم والے بہت باتیں کرتے ہیں جو کہ ان کا حق ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے راؤ انوار کو گرفتار کیا تھا لیکن اگر عدلیہ کسی کو رلیف دیتی ہے تو اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں۔

:ٹیگز صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسزگورنمنٹ کالج حیدرآبادںاصر حسین شاہ
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ کمیٹی بنانے کیلئے ناموں کو حتمی شکل

Next Post

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

Related Posts

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان
اہم خبریں

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

لائسنس میں توسیع کی درخواست  نیپرا کے 17 سوالات پر کے الیکٹرک حکام کی بریفنگ

سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا
اہم خبریں

سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا

November 28, 2023
Next Post
ملک کے بیشتر علاقوں میں  موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

تازہ ترین

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

سونا 800 روپے مہنگا فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر جھوٹے الزام لگانے والے افسر نے معافی مانگ لی

October 29, 2023
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

عام انتخابات  الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

عام انتخابات الیکشن کمیشن کا شیڈول دسمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری کرنے کا امکان

November 28, 2023
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ عون چودھری

November 28, 2023
سونا 800 روپے مہنگا  فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

سونا 800 روپے مہنگا فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 400 کا ہو گیا

November 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات

November 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.