Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

26 جنوری بھارت کا یوم جمہوریہ، مقبوضہ کشمیر میں عوام کا یوم سیاہ، 2 کشمیری شہید

by Admin
January 26, 2019
26 جنوری بھارت کا یوم جمہوریہ، مقبوضہ کشمیر میں عوام کا یوم سیاہ، 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا جب کہ بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل بھارتی دہشت گردی جاری ہے۔ سرینگر کے گاؤں خونموہ میں مزید دو بے گناہ کشمیریوں کو نام نہاد آپریشن کی آڑ میں گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا۔

کشمیری رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت نام نہاد آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر شہید کر رہا ہے جب کہ عالمی اسلام کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر آج مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔

بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بھارت 71 سال سے کس جواز کے تحت آزادی کا جشن منا رہا ہے جب کہ بھارت نے پوری مقبوضہ وادی کا حق آزادی چھینا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں سے اقوام متحدہ اور سیکیورٹی کونسل ریزولیشن کا دیا ہوا حق چھینا ہے۔ بھارت کی دہشت گرد فوج اور ریاستی مشنری ہمیں پیلٹ گنوں سے نشانہ بناتی ہے۔ دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کا جواب دینا ہو گا۔

برسلز میں بھی بھارتی سفارتخانے کے باہر کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر کر رہی ہے۔

کشمیری 26 جنوری بھارتی یوم جمہوریہ کو ہرسال یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔

بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا بھر میں سکھ کمیونٹی نے بھی احتجاج کیا جب کہ واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے باہر بھی احتجاج کیا۔

:ٹیگز بھارتبھارتی فوججموں کشمیرمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSend
Previous Post

پیرا گون اسکینڈل: خواجہ برادران کا جسمانی ریمانڈ ختم، آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

Next Post

پاکستانی استاد لندن کیمبرج یونیورسٹی کے ایوارڈ کیلئے نامزد

Related Posts

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
اہم خبریں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
اہم خبریں

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

January 27, 2023
وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

January 27, 2023
منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ
اہم خبریں

منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

January 27, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا
اہم خبریں

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے

تازہ ترین

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

January 27, 2023
وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

January 27, 2023
منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

January 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023
پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Ideas to Locate Good Service Providers Online

January 28, 2023

Is Plagiarism a Problem at the Composing Process?

January 28, 2023

Custom Research Paper For Sale

January 28, 2023

How to Obtain Term Papers For Sale

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.