Saturday, June 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور بلوچستان میں کل سے بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگا

by Admin
January 28, 2019
محکمہ موسمیات کے مطابق  کراچی اور بلوچستان میں کل سے بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگا

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

لاہورمیں صبح سویرے سورج نکل آیا ہے جس کے بعد آئندہ دو روز تک موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور بلوچستان میں کل سے بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ شمال مشرق سے ہوائیں 8 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چل رہی ہیں۔

گزشتی چوبیس گھنٹوں کے دوران ملم بھر میں موسم شدید سرد اور خشک رہا ہے۔

اس کے علاوہ اسکردو منفی 16، کالام منفی 15، استور منفی 13، بگروٹ منفی 12، گوپس منفی 10، ہنزہ منفی 09، مالم جبہ منفی 08، دروش منفی 06، راولاکوٹ، دیر منفی 05، میرکھانی، قلات، پارہ چنار منفی 04، کوئٹہ منفی 03، ژوب، گلگت، چترال اور مری میں منفی 02، چلاس اور گڑھی دوپٹہ میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

:ٹیگز بارش کا نیا سسٹمبلوچستانکراچیلاہورمحکمہ موسمیاتموسم سرد
ShareTweetSend
Previous Post

اسلامی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے خام تیل کی فراہمی شروع

Next Post

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 185 پوائنٹس کا اضافہ

Related Posts

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا
اہم خبریں

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

عمران اپنے رویے پر ندامت محسوس کریں تو مذاکرات کا سوچا جا سکتا ہے  قمر زمان کائرہ

وہ جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟ اسد عمر
اہم خبریں

وہ جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟ اسد عمر

June 2, 2023
Next Post
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 185 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 185 پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا

June 2, 2023
سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

June 2, 2023
نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

نواز شریف کی سزا کے 5 برس بعد باقی ماندہ پاناما کیس چلانے کی تیاری

June 2, 2023
جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

June 2, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.