Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

مودی کی حکومت آئے یا راہول گاندھی کی، ہم دونوں سے ہی مذاکرات کیلئے تیار ہیں. وزیر اطلاعات

by Admin
January 28, 2019
مودی کی حکومت آئے یا راہول گاندھی کی، ہم دونوں سے ہی مذاکرات  کیلئے تیار ہیں. وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ہر معاملے پر پاک فوج سے کھل کر بات کر سکتی ہے۔ نریندرا مودی کی حکومت آئے یا راہول گاندھی کی، ہم دونوں سے ہی مذاکرات کیلئے تیار ہیں.

خلیجی اخبار”گلف نیوز” کو دیے گئے انٹریو میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت، امریکا، افغانستان اور خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات پر پاکستان کی حکمت عملی واضح ہے، وزیر اعظم سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت تمام خلیجی ممالک سے قریبی تعلقات چاہتے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ بھارت میں انتخابات کے بعد نریندرا مودی کی حکومت آئے یا راہول گاندھی کی، ہم دونوں سے ہی مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن انتخابات سے پہلے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔ کرتار پُور راہ داری کھلنے سے نا صرف سکھ یاتریوں کیلئے آسانی پیدا ہوئی بلکہ دونوں ممالک کے درمیان مثبت تعلقات کو بھی فروغ ملے گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں کامیاب ہوا، امریکی صدر نے بھی پاکستان کی اس کاوش کو سراہا ہے، افغانستان میں امن پاکستان کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے جب کہ افغانستان امن مذاکرات کے بعد وزیراعظم عمران خان سے امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات متوقع ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت ہر معاملے پر پاک فوج سے کھل کر بات کرسکتی ہے جب کہ ماضی میں سویلین حکومتیں اور آرمی ایک دوسرے سے کھل کر بات نہیں کر پاتے تھے۔

:ٹیگز فواد چوہدریوزیر اطلاعاتوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 185 پوائنٹس کا اضافہ

Next Post

پی ٹی وی کرپشن کیس: سپریم کورٹ کا اینکر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

Related Posts

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
اہم خبریں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
اہم خبریں

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

January 27, 2023
وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

January 27, 2023
منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ
اہم خبریں

منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

January 27, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا
اہم خبریں

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے

تازہ ترین

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

January 27, 2023
وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا

January 27, 2023
منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ

January 27, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023
پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

پینے کے پانی کے بیس برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Ideas to Locate Good Service Providers Online

January 28, 2023

Is Plagiarism a Problem at the Composing Process?

January 28, 2023

Custom Research Paper For Sale

January 28, 2023

How to Obtain Term Papers For Sale

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.