Friday, June 9, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

آصف زرداری نااہلی کیس: سیاسی لڑائی سیاسی فورم اور پارلیمنٹ میں لڑنی چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

by Admin
January 29, 2019
آصف زرداری نااہلی کیس: سیاسی لڑائی سیاسی فورم اور پارلیمنٹ میں لڑنی چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور خرم شیر زمان کی جانب سے سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کے خلاف دائر کی گئی نااہلی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست پر سماعت کی ہے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ سیاسی کیس عدالت میں کیوں لے آتے ہیں، آپ پہلے بھی ایک سیاسی کیس لائے تھے۔ رجسٹرار آفس کا اعتراض درست ہے، متعلقہ فورم الیکشن کمیشن ہے وہاں جائیں۔

عدالت نے بتایا کہ یہ سیاسی معاملات ہیں لہذا سیاسی فورمز پر ہی حل ہونے چاہئیں۔ درخواست گزار تحقیقات کے لیے انویسٹیگیشن ایجنسیز سے رابطہ کر سکتا ہے۔

جسٹس اطہر من اللہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ پارلیمنٹ کو مضبوط بنانے کا وقت ہے۔ پارلیمنٹ کو اس حوالے سے خصوصی کمیٹی بنانے دیں۔

عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس درخواست کو کسی صورت ترجیح نہیں دی جا سکتی، ہمارے پاس اور بہت مقدمات ہیں لہذا اس حوالے سے متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے۔

درخوست میں بتایا گیا ہے کہ آصف زرداری نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے چھپائے تھے جس کے بعد وہ صادق اور آمین نہیں رہے۔

درخواست گزارکی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ آصف علی زرداری کو آرٹیکل باسٹھ ون ایف کے تحت نا اہل قرار دیا جائے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے آصف زرداری کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی جس کے بعد سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے اعتراض لگا کر انہیں مناسب فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی۔

اس سے قبل پی ٹی آئی کی جانب سے 20 دسمبر 2018 کو سابق صدر پاکستان کے خلاف نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں جمع کرائی گئی تھی۔ جسے دس جنوری کو واپس لیتے ہوئے عدالت میں جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

:ٹیگز آصف زرداریاسلام آباد ہائیکورٹپاکستان تحریک انصافپی پی پیپی ٹی آئی
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ملا جُلا رجحان موجود

Next Post

روسی صدر کے نمائندہ کی وزیر خارجہ سے ملاقات، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

Related Posts

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔
اہم خبریں

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
اہم خبریں

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی
اہم خبریں

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اہم خبریں

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
اہم خبریں

نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

June 8, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

June 8, 2023
Next Post
روسی صدر کے نمائندہ کی وزیر خارجہ سے ملاقات،  خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

روسی صدر کے نمائندہ کی وزیر خارجہ سے ملاقات، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

June 9, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.