Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو جے آئی ٹی قبول نہیں، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سے ملاقات

by Admin
January 29, 2019
سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو جے آئی ٹی قبول نہیں، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سے ملاقات

سانحہ ساہیوال کا متاثرہ خاندان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو ملاقات کے لیے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے بُلایا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مقتول ذیشان کی والدہ نے کہا کہ ہمیں یہ جے آئی ٹی قبول نہیں ہے کیونکہ جس پولیس نے قتل کیس وہی جے آئی ٹی میں شامل ہے۔

انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کے اوپر جو دہشت گردی کا لیبل لگایا گیا ہے وہ غلط ہے اور اس پر سے دہشت گردی کے لیبل کو ہٹایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ذیشان ہمارا واحد سہاراتھا جو چھین لیا گیا اور ہمیں جیتے جی مار دیا گیا۔ ہم داخلہ کمیٹی سے انصاف مانگیں گے۔ اب تک جے آئی ٹی نے جوتحقیقات کی ہیں ہم اس سے مطمئن نہیں ہیں۔

مقتول خلیل کے بھائی نے کہا کہ ہم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رحمان ملک کے دعوت نامے پر کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ انصاف ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں جے آئی ٹی پر اعتماد نہیں ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ عدالتی کمیشن بنایا جائے۔

متاثرین کے اہلخانہ نے کہا کہ ہم سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جے آئی ٹی سے مطمئن نہیں ہیں اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ یہ مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلنا چاہیے تاکہ جلد انصاف فراہم ہو سکے۔

:ٹیگز اسلام آبادپارلیمنٹ ہاؤسسانحہ ساہیوالسینیٹقائمہ کمیٹی برائے داخلہ
ShareTweetSend
Previous Post

وزیراعلی پنجاب کی ملتان آمد سے قبل پرانی روایت برقرار رکھتے ہوئے مارکیٹیں بند کروادی

Next Post

بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹی ٹونٹی سیریز پاکستانی ٹیم 53 رنز بنا کر آؤٹ

Related Posts

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ
اہم خبریں

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
Next Post
بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹی ٹونٹی سیریز پاکستانی ٹیم 53 رنز بنا کر آؤٹ

بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹی ٹونٹی سیریز پاکستانی ٹیم 53 رنز بنا کر آؤٹ

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.