Friday, February 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

کراچی میں آج رات بارش کا امکان. محکمہ موسمیات

by Admin
January 30, 2019
کراچی میں آج رات بارش کا امکان. محکمہ موسمیات

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں صبح سویرے بادلوں کا راج جس کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

.لاہورمیں آج مختلف مقامات پرابرکرم برسنے کا امکان ہے۔ شہر میں کم ازکم درجہ حرارت7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 سینٹی گریڈ رہے گا

محکمہ موسمیات کے وادی کوئٹہ میں ہلکی بوندا بادی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ شہر میں درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے بعد سردی میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔

سمندری اور اس کے گرد ونواح میں آسمان پر گہرے بادلوں کے ڈیرے ہیں۔ اس کے علاوہ تیز ہواؤں اور ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مزید بارش کا امکان بھی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ چمن سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ شیرانی، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، قلعہ عبداللہ، زیارت اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں برف باری برسانے والا سسٹم مغرب سے بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، سبی، سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد اور کراچی میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے جبکہ مالاکنڈ ڈویژن، ہزارہ ڈویژن، مری ، گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درمیانی سے شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے لہذا مسافروں کو احتیاطی تدابیر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سکردو میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے 20 درجہ گر گیا۔ اس کے علاوہ استور منفی 1، ،بگروٹ منفی 15، کالام منفی 14، گوپس منفی 12، ہنزہ منفی 08 جبکہ مری، چترال اورکاکول میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

:ٹیگز کراچیلاہورمحکمہ موسمیات
ShareTweetSend
Previous Post

تلور کا شکار کے لیے یو اے ای کے شہری کو اجازت نامہ جاری کردیا

Next Post

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر کاروبار میں آج بھی ملا جُلا رجحان

Related Posts

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی
اہم خبریں

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی
اہم خبریں

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول
اہم خبریں

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار
اہم خبریں

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
وزیر اعظم کا میانوالی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کوشاباش، انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کر دیا

February 2, 2023
پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا
اہم خبریں

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

February 2, 2023
Next Post
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر کاروبار میں آج بھی ملا جُلا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر کاروبار میں آج بھی ملا جُلا رجحان

تازہ ترین

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Витамины группы B Чем он полезны и как их правильно принимать-Belok.ua

February 2, 2023
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.