کراچی: (پاک الرٹز) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی مزید بارہ گھنٹے کیلئے بند کردئیے گئے ہیں۔
شیڈول کے تحت سی این جی اسٹیشنز آج صبح آٹھ بجے کھلنے تھے، تاہم گیس اسٹیشن کھلنے سے پہلے ہی نامہ حکم نامہ جاری کردیا گیا۔
ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق پریشرمیں کمی کی وجہ سے گھریلو صارفین اورکمرشل سیکٹرکی طلب پوری کرنے میں دشواری ہے، جس کے باعث گیس فراہمی مزید بارہ گھنٹے کے لئے نعطل کردی گئی ہے، اب سی این جی اسٹیشن رات آٹھ بجے کھلیں گے