Saturday, January 28, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پاکستان ایئر فورس کی پہلی خاتون شہید فلائنگ آفیسر پائلٹ مریم مختار کی تیسری برسی

by Admin
November 24, 2018
پاکستان ایئر فورس کی پہلی خاتون شہید فلائنگ آفیسر پائلٹ مریم مختار کی تیسری برسی

پاکستان ایئر فورس کی پہلی خاتون شہید فلائنگ آفیسر پائلٹ مریم مختار کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔

قوم کی اس نڈر اور دلیر بیٹی نے 24 نومبر 2015 کو تربیتی طیارے پر معمول کی پرواز کے دوران میانوالی کے قریب فنی خرابی کے باعث جہاز تباہ ہونے سے شہید ہو گئی تھیں۔

مریم مختار شہر قائد میں اٹھارہ مئی 1992 کو آنکھ کھولی۔ انہوں نے انٹر میڈیٹ کا امتحان آرمی پبلک اسکول و کالج ملیر کینٹ کراچی سے پاس کیا۔ وہ فٹبال کی بہترین کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ نیشنل وومن فٹ بال چیمپین شپ میں بلوچستان یونائیٹڈ کے لیے بھی کھیل چکی ہیں.

مریم مختار نے 2014 میں پاکستان ایئر فورس میں گریجویٹ کے طور پر شمولیت کی۔ ان کا تعلق پی اے ایف کے 132ویں جی ڈی پائلٹ کورس سے تھا، جس میں6 دیگر خواتین بھی شریک تھیں۔

:ٹیگز پاکستان ایئر فورسمریم مختار
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

Next Post

چیف جسٹس کا آئندہ ماہ سے آبادی پر کنٹرول کے لیے مہم شروع کرنے کا اعلان

Related Posts

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ
اہم خبریں

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

سینیٹ اجلاس: سویڈن اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

January 27, 2023
Next Post
چیف جسٹس کا  آئندہ ماہ سے آبادی پر کنٹرول کے لیے مہم شروع کرنے کا اعلان

چیف جسٹس کا آئندہ ماہ سے آبادی پر کنٹرول کے لیے مہم شروع کرنے کا اعلان

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےنوجوان تیار ہوجائیں ،آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے

January 28, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

عمران خان کا کہنا تھا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے

January 18, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی تیزترین گرین لائن ایکسپریس نے ریکارڈ توڑ دیا

January 28, 2023
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

January 28, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.