Monday, June 5, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

اگر قوم نے اجازت دی تو پری پیڈ کارڈ پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کےلئے پیسے جمع کریں گے. چیف جسٹس

by Admin
November 26, 2018
اگر قوم نے اجازت دی تو پری پیڈ کارڈ پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کےلئے پیسے جمع کریں گے. چیف جسٹس

چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے تجویز پیش کی ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو موبائل فون کے پری پیڈ کارڈز پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کےلئے پیسے جمع کئے جائیں گے، ساتھ ہی انہوں نے قوم سے اس حوالے سے رائے بھی طلب کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیر اہتمام فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ عوام پر ڈیم بنانے کےلئے ٹیکس لگانا مناسب نہیں ہوگا، لیکن ہم نے پری پیڈ موبائل کارڈ پر وِد ہولڈنگ ٹیکس ختم کرایا تھا اور جب حساب لگایا تو معلوم ہوا کہ اس سے ہر ماہ تین ارب روپے کی بچت ہوئی۔

ساتھ ہی چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کہ اگر قوم نے اجازت دی تو پری پیڈ کارڈ پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کےلئے پیسے جمع کریں گے، قوم میری اس تجویز پر رائے سے ضرور آگاہ کرے۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ انصاف کے بغیرمعاشرہ اورقومیں زندہ نہیں رہتیں،جس دن مصلحت اور خوف کے بغیر انصاف کرنیوالا قاضی آگیا اس دن پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔

جسٹس ثاقب نثار نے کہا سپریم کورٹ نے چار لاکھ والا اسٹنٹ ایک لاکھ روپے میں کرایا،کم از کم پنشن 8 ہزار روپے مقرر کی، بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی لگائی۔

چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا انہیں ڈیم کی مخالفت کرنیوالوں کی ذرا پروا نہیں ہے،ڈیم کی تعمیر پاکستان کی نہیں انسانیت کی تحریک بن گئی ہے،انہوں نے کہا دریائے سندھ پر ڈیم ضرور بنیں گے،کراچی کو پانی کی فراہمی میں مافیا رکاوٹ ہے۔

:ٹیگز جسٹص ثاقب نثارچیف جسٹسڈیمز فنڈ
ShareTweetSend
Previous Post

حب میں گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم، چار افراد جاں بحق

Next Post

کراچی ایکسپو سینٹر میں ہونے والی آئیڈیاز 2018ء نمائش کے لئے ٹریفک پلان تیار

Related Posts

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر
اہم خبریں

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

محکمہ موسمیات کی کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی

پی ٹی آئی نے منظم منصوبہ بندی کے تحت 9 مئی کو ریاست کی رٹ کو چیلنج کی. رانا ثنا اللہ

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، دو جوان شہید
اہم خبریں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، دو جوان شہید

June 5, 2023
Next Post
کراچی ایکسپو سینٹر میں ہونے والی آئیڈیاز 2018ء نمائش کے لئے ٹریفک پلان تیار

کراچی ایکسپو سینٹر میں ہونے والی آئیڈیاز 2018ء نمائش کے لئے ٹریفک پلان تیار

تازہ ترین

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
محکمہ موسمیات کی کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی

June 5, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

June 5, 2023
پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

پی ٹی آئی پر پابندی ، قائم علی شاہ کا بیان بھی آگیا

June 5, 2023
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

June 5, 2023
محکمہ موسمیات کی کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی

June 5, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.