وزیر اعظم سٹیزن پورٹل میں جھوٹی شکایتوں کی لائنیں لگنا شروع ہوگئیں.
وزیر اعظم پاکستان سٹیزن پورٹل کوراولپنڈی کے شہریوں نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں موجود اپنے مخالفین سے بدلہ لینے کیلیے استعمال کرنا شروع کردیا۔
واضح رہے کہ 25 سے زائد محکموں میں موجود افسران کیخلاف200 سے زائد جھوٹی شکایات درج کروائی گئی تھیں۔