Monday, June 5, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

دفاعی نمائش آئیڈیاز2018 کا آج تیسرا روز

by Admin
November 29, 2018
دفاعی نمائش آئیڈیاز2018 کا آج تیسرا روز

دفاعی نمائش آئیڈیاز2018 کا آج تیسرا روز ہے، نمائش ایکسپو سینٹر میں منعقد ہو رہی ہے۔

نمائش میں غیر ملکی مندوبین کی پاکستانی ہتھیاروں میں خوب دلچسپی دیکھی جا رہی ہے۔

بدھ کے روز نمائش میں پاکستان نے اپنا تیارکردہ ملٹی رول ڈرون طیارہ ‘براق’ بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کروایا، وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے ڈرون کی لانچنگ کا افتتاح کیا۔

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 27سے30نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد کی جا رہی ہے۔

نمائش کے تیسرے روز پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر اور ایف 16 طیارے سی ویو پر اپنی شاندار فضائی مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔

پاک فضائیہ کے شیر دل فارمیشن کے جانباز شام چار بجےفضاؤں میں کرتب دکھائیں گے جسے دیکھنے کے لیے فضائیہ کے اعلیٰ افسران سمیت عوام کی بڑی تعداد موجود ہوگی۔

پاک فضائیہ کے ایئر شو کے لیے سی ویو روڈ، ویلج ہوٹل تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔

:ٹیگز آئیڈیاز 2018پاک فضائیہ
ShareTweetSend
Previous Post

عامر خان نے فلم سارے جہاں سے اچھا میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

Next Post

فلیگ شپ ریفرنس کیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا

Related Posts

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا
اہم خبریں

June 3, 2023
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

نومئی جی ایچ کیو راولپنڈی حملہ، پی ٹی آئی راولپنڈی نائب صدر کی شناخت ہو گئی
اہم خبریں

نومئی جی ایچ کیو راولپنڈی حملہ، پی ٹی آئی راولپنڈی نائب صدر کی شناخت ہو گئی

June 3, 2023
Next Post
فلیگ شپ ریفرنس کیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا

فلیگ شپ ریفرنس کیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا

تازہ ترین

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

June 3, 2023
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

June 3, 2023
پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

June 3, 2023
کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

June 3, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا

June 3, 2023
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی تاریخ دینے والوں کوشرم آنی چاہیے، اسحاق ڈار

June 3, 2023
پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان کرپشن کیس میں گرفتار چوہدری پرویز الٰہی کوآج اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

June 3, 2023
کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

کچھ لوگ ہنستے بستے ملک کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں نواز شریف

June 3, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.