Friday, June 9, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پرحاصل کی گئی کامیابیوں پرآج جنا ح کنو نشن سنٹر میں تقریب منعقد

by Admin
November 29, 2018
حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پرحاصل کی گئی کامیابیوں پرآج جنا ح کنو نشن سنٹر میں تقریب منعقد

حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پرحاصل کی گئی کامیابیوں پرآج جنا ح کنو نشن سنٹر میں تقریب منعقد کی جا ئے گی۔

وزیراعظم عمران خان تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔تقریب کا عنوان ’رکھ دی ہے بنیاد نئے پاکستان کی‘ جس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی کارکردگی پر روشنی ڈالیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان خود حکومتی کارکردگی پر قوم کو اعتمادمیں لیں گے۔تقریب میں وزیراعظم پلان میں حاصل کئے گئے اہداف بتائیں گے اس کے علاوہ آئندہ کیلئے حکومتی منصوبوں سے بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔

تقریب میں وفاقی کابینہ، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی، سینیٹرز اور مختلف شعبوں سے اہم شخصیات شرکت کر یں گے ۔پاکستان تحریک انصاف کو 18 اگست کے دن اقتدار ملا اور اب ان کی حکومت کو سو دن مکمل ہوگئے۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے 100 روزہ پلان کا اعلان کیا۔

وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو 100 روزہ پلان کے حوالے سے مختلف اہداف دیے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے 100 روز میں کیا اقدامات کئے، کون سے منصوبے شروع کئے، اس بارے میں وزیراعظم عمران خان آج اپنی حکومت کے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم معیشت کی بہتری کے لئے اقدامات، 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے، کفایت شعاری مہم، سماجی تحفظ پروگرام، خارجہ پالیسی، تعلیمی اصلاحات، احتساب اور لوٹی دولت کی واپسی کے لئے اقدامات سے قوم کو آگاہ کریں گے۔

:ٹیگز 100 دنعمران خان
ShareTweetSend
Previous Post

افغان دارالحکومت کابل میں برطانوی سیکیورٹی کمپنی پر حملے میں 10 افراد ہلاک

Next Post

ضلع میرپور خاص میں ایک ٹرک الٹنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 80 افراد زخمی

Related Posts

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا
اہم خبریں

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

نو مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ایسے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

June 8, 2023
Next Post
ضلع میرپور خاص میں ایک ٹرک الٹنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 80 افراد زخمی

ضلع میرپور خاص میں ایک ٹرک الٹنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 80 افراد زخمی

تازہ ترین

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار

February 25, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے رخ تبدیل کرلیا

June 9, 2023
پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس  نے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔

June 9, 2023
آزاد کشمیر ضمنی انتخاب  پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

June 9, 2023
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی

June 9, 2023
Pink Bus Service Pink Bus Service Pink Bus Service
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.