Friday, February 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

پیپلزپارٹی کے 51ویں یوم تاسیس پر سکھر میں تاریخی پاور شو کی تیاریاں مکمل

by Admin
November 30, 2018
پیپلزپارٹی کے 51ویں یوم تاسیس پر سکھر میں تاریخی پاور شو کی تیاریاں مکمل

پیپلزپارٹی کے 51ویں یوم تاسیس پر سکھر میں تاریخی پاور شو کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، بلاول بھٹو یوم تاسیس پر جلسے سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے آج ہونے والے 51 ویں یوم تاسیس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جلسے کے انتظامات سکھر اسپورٹس کمپلیکس کے سامنے کیے گئے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس پر سکھر شہر کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے، ملک بھر سے پیپلزپارٹی کی قیادت، تنظیمی عہدیدار اور ورکرز شریک ہوں گے۔پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یوم تاسیس کا دن صرف پیپلزپارٹی کا نہیں ہے، ہم نے جمہوریت کو تصور و نظریہ دیا، قائد اعظم نے کہا تھا پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت ہوگی، آمریت نے پارلیمانی جمہوریت کو سبوتاژ کیا۔

انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی حفاظت کے لیے ہم نے بہت کچھ کھویا ہے، جمہوریت کے لیے قربانیاں دیں، پھندے پر چڑھے، کوڑے کھائے، جیل گئے، بھٹو خاندان کو شہید کیا گیا لیکن اس شمع کو ختم نہ کرسکے۔

دوسری جانب یوم تاسیس کے سلسلے میں ایس ایس پی سکھر نے سیکیورٹی پلان جاری کردیا، جلسے میں 2 ہزار 350 افسران و پولیس کے جوان تعینات کیے جائیں گے، جلسے کی سیکیورٹی کے لیے ایس ایس پی سکھر، ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات ہوں گے، ایس ایس پی ایس آر پی سمیت 6 ایس ایس پیز تعینات کیے جائیں‌ گے۔

ایس ایس پی سکھر کے مطابق 24 ڈی ایس پیز، 202 انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز تعینات ہوں گے، 2120 پولیس اہلکاروں سمیت 100 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گے، جلسہ گاہ کے شرکا کی تین جگہوں پر جامہ تلاشی لی جائے گی۔

جلسے کے لیے ایک گیٹ وی آئی پیز، 2 گیٹ جیالوں اور ایک گیٹ خواتین کے لیے مختص کیا گیا ہے، پولیس اسپیشل کمانڈوز بھی جلسے کے دوران پیٹرولنگ کے فرائض انجام دیں گے۔

:ٹیگز پی پی پی
ShareTweetSend
Previous Post

ایف بی آر کی جانب سے شہریوں کوانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

Next Post

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کی اختتامی تقریب آج ہوگی

Related Posts

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی
اہم خبریں

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی
اہم خبریں

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول
اہم خبریں

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار
اہم خبریں

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
وزیر اعظم کا میانوالی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کوشاباش، انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کر دیا

February 2, 2023
پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا
اہم خبریں

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

February 2, 2023
Next Post
کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018  کی اختتامی تقریب آج ہوگی

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کی اختتامی تقریب آج ہوگی

تازہ ترین

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Витамины группы B Чем он полезны и как их правильно принимать-Belok.ua

February 2, 2023
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.