کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت رجحان موجود رہا جب کہ 100 انڈیکس 453 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے
پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں تیزی رہی۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 453 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 38 ہزار کی سسطح پر پہنچ گیا۔