Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

میٹرک سرٹیفکیٹ کا اجراء ایک سال میں کیا جائے گا

by Admin
December 13, 2018
میٹرک سرٹیفکیٹ کا اجراء ایک سال میں کیا جائے گا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کےامتحانات پاس کرنےوالےطالب علموں کو سرٹیفیکٹ کے حصول کے لئےاب تین سال انتظارنہیں کرناپڑے گا ۔

تعلیمی بورڈ کی نئی پالیسی کے مطابق طالب علموں کو ایک سال کے اندر ہی سرٹیفیکیٹ جاری کردیاجائے گا۔

چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈکے مطابق رواں سال سے ہی میٹرک پاس کرنےوالےطلباوطالبات کو تعلیمی سرٹیفیکیٹ کا اجراء جلد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں طالب علم دسویں جماعت کاامتحان پاس کرنے کےبعد مینول سسٹم کے باعث تین سال تک سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لئے انتظارکرتےتھے،تاہم اب میڑک کرنےوالےطالب علموں کوایک سال میں سرٹیفیکیٹ کا اجراء کر دیا جائے گا ۔

انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں 2017کےپہلےبیچ کوسرٹیفیکٹ جاری کیےجائینگے،چئیرمین میٹرک بورڈکہتے ہیں طلباوطالبات کے دوہزارسترہ کے سرٹیفیکٹ متعلقہ اسکولوں کوبھیجوادئیےجائینگے۔

ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

چیف جسٹس کا علیمہ خان کو 2 کروڑ 94 لاکھ جمع کرانے کا حکم

Next Post

عزیر بلوچ کو کہاں رکھا گیا ہے کیوں نہیں بتایا جارہا؟ سندھ ہائیکورٹ برہم

Related Posts

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
اہم خبریں

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
کراچی میں الخدمت کے تحت آئی ٹی کورس کیلئے ٹیسٹ میں ہزاروں طلبا کی شرکت
اہم خبریں

کراچی میں الخدمت کے تحت آئی ٹی کورس کیلئے ٹیسٹ میں ہزاروں طلبا کی شرکت

September 11, 2023
پنجاب کے تمام بورڈز نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا
اہم خبریں

پنجاب کے تمام بورڈز نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

August 22, 2023
گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورس کا ٹیسٹ دینے والے نوجوانوں کیلئے بڑا اعلان
اہم خبریں

گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورس کا ٹیسٹ دینے والے نوجوانوں کیلئے بڑا اعلان

August 15, 2023
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کردیا
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کردیا

July 31, 2023
سندھ  میٹرک اور انٹر کا امتحانی شیڈول تبدیل ہو گیا
اہم خبریں

سندھ میٹرک اور انٹر کا امتحانی شیڈول تبدیل ہو گیا

July 18, 2023
Next Post
عزیر بلوچ کو کہاں رکھا گیا ہے کیوں نہیں بتایا جارہا؟ سندھ ہائیکورٹ برہم

عزیر بلوچ کو کہاں رکھا گیا ہے کیوں نہیں بتایا جارہا؟ سندھ ہائیکورٹ برہم

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.