Tuesday, January 31, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

سپریم کورٹ کا نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکم نامہ جاری

by Admin
January 17, 2019
سپریم کورٹ کا  نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے 5 ہزار سے زائد فیسیں وصول کرنے والے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 20 فیصد کمی کے حکم کا اطلاق ملک بھر کے تمام اُن اسکولوں پر ہوگا جو 5 ہزار سے زائد فیسیں وصول کر رہے ہیں۔

اعلیٰ عدالت کے فیصلے کے مطابق 5 ہزار سے کم فیس وصول کرنے والے نجی تعلیمی ادارے 20 فیصد کمی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں ہدایت کی ہے کہ طلبہ اور والدین کم فیس جمع کرائیں اور والدین اسکول کی فیس مقررہ وقت تک ادا کریں۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فیسوں پر کمی سے اسکالر شپس اور اسکول کی سہولیات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، اسکول مالکان اساتذہ کی تنخواہوں میں کوئی کمی نہیں کریں گے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ اس ملک میں قانون اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی نہیں کر سکتے، نجی اسکولوں نے عدالتی حکم کے بارے میں والدین کو تضحیک آمیز خطوط لکھے، جن اسکولوں نے تضحیک آمیز خطوط لکھے ان کو نوٹس جاری کرتے ہیں، وہ اسکول وضاحت کریں کہ کیوں نہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

تحریری فیصلے میں سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایف آئی اے اسکولوں کے قبضے میں لئے گئے ریکارڈ کاپی کرکے واپس کرے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے تعلیمی اصلاحات پر رپورٹ اپنی ویب سائیٹ پر نمایاں کی ہے جس پر متعلقہ افراد کی تجاویز آرہی ہیں۔

:ٹیگز سپریم کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

امل قتل کیس: تحقیقاتی کمیٹی نے تین اداروں کو ذمہ دار ٹھرادیا

Next Post

گوگل کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار کو خراج تحسین

Related Posts

کراچی: شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی
اہم خبریں

کراچی: شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی

January 27, 2023
لاہور: کلاس فیلو طالبہ پر تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل
اہم خبریں

لاہور: کلاس فیلو طالبہ پر تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل

January 25, 2023
اسکولوں میں تعلیمی سال کا دوارنیہ جون2022 تک بڑھا دیا گیا
اہم خبریں

کورونا کیسز: تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

January 13, 2022
سندھ میں نجی اسکولوں پر یونیفارم اور اسٹیشنری فروخت کرنے پر پابندی
اہم خبریں

وزارت تعلیم کا لائٹر بیگ برائٹر اسٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانیکا فیصلہ

January 13, 2022
سندھ میں موسم سرما کی 10 روزہ چھٹیاں ختم، تمام اسکول و کالجز کھل گئے
اہم خبریں

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کھل گئے

January 3, 2022
کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکول و کالج موسم گرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے
اہم خبریں

سردی کی چھٹیاں دسمبر کی بجائے 3 جنوری سے ہوں گی

December 17, 2021
Next Post
گوگل کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار  کو خراج تحسین

گوگل کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار کو خراج تحسین

تازہ ترین

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.