Friday, February 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

اب آپ 21 سال کی عمر میں بھی سی ایس ایس کا امتحان دے سکتے ہیں

by Admin
November 29, 2018
اب آپ 21 سال کی عمر میں بھی سی ایس ایس کا امتحان دے سکتے ہیں

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان کیلئے ترمیمی قانون کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ نئے ترمیم کے تحت اب آپ سی ایس ایس کا امتحان کم از کم 21 سال کی عمر تک دے سکتے ہیں۔

ترمیم شدہ قانون کے مطابق 12 پروفیشنل اور سرو س گروپ کی گریڈ 17 کی اسامیوں پر تقرری کیلئے ہونے والے تحریری امتحان کے نمبر 1200، میڈیکل، سائیکالوجی ٹیسٹ اور انٹرویو کے 300 اور مجموعی نمبر 1500 ہوں گے۔

لازمی مضامین کے 600 نمبر میں کامیابی کیلئے 40 فیصد اور اختیاری مضامین میں کامیابی کیلئے 33 فیصد نمبر اور مجموعی طور پر تحریری امتحان میں 50 فیصد اور میڈیکل سائیکالوجی او رانٹرویو کے 300 میں سے کامیابی کیلئے 100 نمبر حاصل کرنا لازمی ہوں گے۔ پولیس اور ریلوے سروس کیلئے فوج کی طرز پر امیدواروں کا میڈیکل، سائیکالوجی ٹیسٹ اور قد ، چھاتی او رنظر کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔

سی ایس ایس امتحان کیلئے امیدوار کی کم سے کم عمر 21 سال اور زیادہ سے زیادہ سے 30 ہوگی جبکہ سرکاری ملازمین اور خاص صوبے و علاقہ اور مذہب کے افراد کیلئے 2 سال تک رعایت دی جائے گی۔ سی ایس ایس امتحان میں تین مرتبہ فیل ہونے امیدوار تاحیات امتحان کیلئے نااہل ہوجائیں گے۔

:ٹیگز سی ایس ایاسفیڈرل پبلک سروس کمیشن
ShareTweetSend
Previous Post

چیف جسٹس برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

Next Post

سفارتکاری کی آڑ میں غیر ملکی کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Related Posts

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول
اہم خبریں

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
کراچی: شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی
اہم خبریں

کراچی: شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی

January 27, 2023
لاہور: کلاس فیلو طالبہ پر تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل
اہم خبریں

لاہور: کلاس فیلو طالبہ پر تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل

January 25, 2023
اسکولوں میں تعلیمی سال کا دوارنیہ جون2022 تک بڑھا دیا گیا
اہم خبریں

کورونا کیسز: تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

January 13, 2022
سندھ میں نجی اسکولوں پر یونیفارم اور اسٹیشنری فروخت کرنے پر پابندی
اہم خبریں

وزارت تعلیم کا لائٹر بیگ برائٹر اسٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانیکا فیصلہ

January 13, 2022
سندھ میں موسم سرما کی 10 روزہ چھٹیاں ختم، تمام اسکول و کالجز کھل گئے
اہم خبریں

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کھل گئے

January 3, 2022
Next Post
سفارتکاری کی آڑ میں غیر ملکی کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

سفارتکاری کی آڑ میں غیر ملکی کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

تازہ ترین

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Витамины группы B Чем он полезны и как их правильно принимать-Belok.ua

February 2, 2023
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.