Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی

by Admin
December 5, 2018
امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی

امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل ایک بار پھر دنیا کی طاقتور ترین خاتون قرار پائی ہیں۔فوربز کی سال 2018 کی دنیا کی طاقتور خواتین کی فہرست میں 64 سالہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل مسلسل آٹھویں بارپہلے نمبر پرآئی ہیں جبکہ اسی فہرست میں دوسرے نمبر پر برطانوی وزیرِ اعظم ٹیریزامے ہیں۔

فہرست میں تیسرے نمبر پر آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹائن لیگارڈ ہیں۔ چوتھے نمبر پرامریکی کمپنی جنرل موٹرز کی سی ای او میری ٹی بارا ہیں۔ پانچویں نمر پرمشہور امریکی بزنس وومن ابیگیل جانسن ہیں جبکہ چھٹے نمبر پرامریکا سے تعلق رکھنے والی بل گیٹس کی اہلیہ ملنڈا گیٹس بااثر خاتون ہیں۔

روبز کی فہرست میں عالمی شہرت یافتہ امریکی ٹاک شو ہوسٹ اوراداکارہ اوپرا وِنفرے 20 ویں نمبر پر،برطانوی ملکہ الزبیتھ 23 ویں نمبر پر ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ 24 ویں نمبر پر ہیں اوربنگلہ دیش کی وزیرِا عظم شیخ حسینہ واجد 26 ویں نمبر پر ہیں۔

چین کی خاتو ن اول پینگ لیوآن بھی اس فہرست میں 65 ویں نمبر پر ہیں۔اس کے علاوہ لسٹ میں امریکی سنگر بیونسے ،مارک زکر برگ کی اہلیہ پیریسیلا چین ، ٹیلر سوئفٹ سمیت دیگر کئی شعبوں میں نامور کارنامے سر انجام دینے والی درجنوں خواتین شامل ہیں۔

فوربز کی اس سالانہ فہرست میں پریانکا چوپڑا 94 ویں نمبر پر ہیں جن کے علاوہ دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی تین بھارتی خواتین بھی شامل ہیں ۔دوسری جانب کوئی بھی پاکستانی خاتون اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔

:ٹیگز دنیا کی سو بااثر خواتینفوربس
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

سپریم کورٹ کا دفاعی مقاصد کیلئے لی گئی زمینوں سے فوری شادی ہالز ختم کرنے کا حکم

Next Post

سپریم کورٹ میں آبادی کے معاملے پراہم کانفرنس، عمران خان مہمان خصوصی، طارق جمیل صاحب کا بیان

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اہم خبریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے اسرائیلی وزیراعظم
اہم خبریں

سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے اسرائیلی وزیراعظم

September 23, 2023
اقوام متحدہ یوکرین میں روسی جارحیت رکوائے امریکی صدر
اہم خبریں

اقوام متحدہ یوکرین میں روسی جارحیت رکوائے امریکی صدر

September 20, 2023
بھارت کا جوابی اقدام  کینیڈین سفارتکار کو ملک بدر کر دیا  تعلقات مزید کشیدہ
اہم خبریں

بھارت کا جوابی اقدام کینیڈین سفارتکار کو ملک بدر کر دیا تعلقات مزید کشیدہ

September 19, 2023
چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا ہے  طالبان
اہم خبریں

چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا ہے طالبان

September 14, 2023
Next Post
سپریم کورٹ میں آبادی کے معاملے پراہم کانفرنس، عمران خان مہمان خصوصی، طارق جمیل صاحب کا بیان

سپریم کورٹ میں آبادی کے معاملے پراہم کانفرنس، عمران خان مہمان خصوصی، طارق جمیل صاحب کا بیان

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.