Friday, February 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

ایران دہشت گردعزائم رکھنے کے باعث خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے. سعودی فرماں روا

by Admin
December 10, 2018
ایران دہشت گردعزائم رکھنے کے باعث خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے. سعودی فرماں روا

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردعزائم رکھنے کے باعث خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے۔ یمن کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں اور اس حوالے سے مکمل تعاون کریں گے

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں اور اس حوالے سے مکمل تعاون کریں گے۔ عالمی برادری فلسطینیوں کواسرائیل کے ظلم سے بچانے کے لیے اقدامات کرے۔

اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان شریک ہیں جب کہ سعودی عرب سمیت تمام رکن ممالک کے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے باوجود سعودی فرمانروا نے قطر کو بھی اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا تھا۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے قطر کے وفاقی وزیر داخلہ اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہیں۔ سفارتی تعلقات منقطع ہونے کے بعد سے قطر کی خلیجی ممالک سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

تنظیم برائے تعاون مابین خلیجی ممالک (GCC) کے 39 ویں اجلاس میں شام اور یمن میں قیام امن کے لیے پیشرفت کے جائزے کو ایجنڈے میں اولین ترجیح پر رکھا گیا ہے جب کہ عراق کی موجودہ صورت حال پر بھی زیر بحث ہے۔

جی سی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی کا کہنا ہے کہ اجلاس میں خلیجی ممالک کے سیاسی، دفاعی، معاشی اور سماجی اہداف کے حصول پر طائرانہ نظر ڈالی جائے گی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔

خلیجی عرب ممالک کی تنظیم سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، عمان، قطر اور کویت پر مشتمل ہے جس کا قیام 1981 میں عمل میں لایا گیا تھا۔

:ٹیگز جی سی سیسعودی فرمان رواشاہ سلمان
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان واحد بورڈ ہے جس کا چیف ایگزیکٹو نہیں. چیئرمین پی سی بی

Next Post

پاکستان پبلشرزاینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت 14واں بین الاقوامی کتب میلہ 21دسمبرسے ایکسپوسینٹرکراچی میں سجے گا

Related Posts

گھر کی بالائی منزل سے پھینکی گئی چابی خاتون کے چہرے میں پیوست ہوگئی
اہم خبریں

گھر کی بالائی منزل سے پھینکی گئی چابی خاتون کے چہرے میں پیوست ہوگئی

February 1, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی
اہم خبریں

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
ایران پر نئی پابندیاں عائد
اہم خبریں

ایران پر نئی پابندیاں عائد

January 25, 2023
پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس
اہم خبریں

پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس

January 24, 2023
نیوزی لینڈ کےنئے وزیراعظم کا نام سامنے آگیا
اہم خبریں

نیوزی لینڈ کےنئے وزیراعظم کا نام سامنے آگیا

January 21, 2023
نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے کیا مستعفی ہونےکا اعلان
اہم خبریں

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے کیا مستعفی ہونےکا اعلان

January 19, 2023
Next Post
پاکستان پبلشرزاینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت 14واں بین الاقوامی کتب میلہ 21دسمبرسے ایکسپوسینٹرکراچی میں سجے گا

پاکستان پبلشرزاینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت 14واں بین الاقوامی کتب میلہ 21دسمبرسے ایکسپوسینٹرکراچی میں سجے گا

تازہ ترین

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Витамины группы B Чем он полезны и как их правильно принимать-Belok.ua

February 2, 2023
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.