Tuesday, January 31, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

by Admin
December 13, 2018
برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف پارلیمنٹ میں بطور پارٹی لیڈر تحریک عدم اعتماد پر خفیہ ووٹنگ کی گئی۔ رائے شماری میں کنزروٹیو پارٹی کے317 اراکین نے حصہ لیا۔ تھریسامے کے حق میں 200 ووٹ جبکہ مخالفت میں 117 ووٹ ڈالے گئے۔

چیرمین 1922 کمیٹی سر گراہم بریڈی نے رائے شماری کے نتائج کا اعلان کیا۔اب تھریسامے کی پارٹی لیڈر شپ کے خلاف اگلے ایک سال تک تحریک عدم اعتماد پیش نہیں کی جاسکے گی۔

رائے شماری سے پہلے ہی وزیراعظم تھریسامے نے اگلے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا اور خبردار کیا تھا کہ اُن کا جانشین لانا بریگزٹ کو التوا میں ڈالنے یا اسے روکنے کے مترادف ہو گا۔

بریگزیٹ ڈیل کی مخالفت کرنے والے ٹوری اراکین پارلیمنٹ نے برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی تھی۔ان کا دعویٰ ہے کہ تھریسامے نے یورپی یونین سے مناسب ڈیل نہیں کی۔

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پونڈ کی قدر میں اضا فہ ہو گیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

عزیر بلوچ کو کہاں رکھا گیا ہے کیوں نہیں بتایا جارہا؟ سندھ ہائیکورٹ برہم

Next Post

پی ایچ ایف صدر کا ورلڈ کپ میں شکست پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان

Related Posts

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی
اہم خبریں

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
ایران پر نئی پابندیاں عائد
اہم خبریں

ایران پر نئی پابندیاں عائد

January 25, 2023
پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس
اہم خبریں

پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس

January 24, 2023
نیوزی لینڈ کےنئے وزیراعظم کا نام سامنے آگیا
اہم خبریں

نیوزی لینڈ کےنئے وزیراعظم کا نام سامنے آگیا

January 21, 2023
نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے کیا مستعفی ہونےکا اعلان
اہم خبریں

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے کیا مستعفی ہونےکا اعلان

January 19, 2023
جاپانی پاسپورٹ سب سے طاقتور، افغانستان کا کمزور ترین قراردی
اہم خبریں

جاپانی پاسپورٹ سب سے طاقتور، افغانستان کا کمزور ترین قراردی

January 18, 2023
Next Post
پی ایچ ایف صدر کا ورلڈ کپ میں شکست پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان

پی ایچ ایف صدر کا ورلڈ کپ میں شکست پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان

تازہ ترین

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 2 شہید، 50 سے زائد افراد زخمی

January 30, 2023
معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

معافی مانگیں یا 10 ارب ہرجانہ ادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: آصف زرداری کا عمران خان کو نوٹس

January 30, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی

January 30, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.