Friday, September 29, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

بھارتی فوجیوں کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی جاری، 9 کشمیری شہید

by Admin
December 15, 2018
بھارتی فوجیوں کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی جاری، 9 کشمیری شہید

بھارتی فوجیوں کی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کی تازہ کارروائیاں۔ پلوامہ میں 9 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 3 نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے کھرپورہ سرنو میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ نوجوانوں کی شہادت پر لوگوں نے سڑکوں پر آ کر زبردست احتجاج شروع کر دیا۔ بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیئے فائرنگ، پیلٹ گن اور آنسو گیس استعمال کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں مزید 6 کشمیری نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

آخری اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری تھیں۔ قابض انتظامیہ نے ضلع پلوامہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے تا کہ دنیا بھارتی حکومت اور فوج کی بربریت اور ظلم سے واقف نہ ہو سکے۔ انتظامیہ نے مقبوضہ وادی میں ریل سروس بھی معطل کر دی ہے

:ٹیگز بھارتمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

پیپلز پارٹی آج حیدر آباد میں پاور شو دکھائے گی

Next Post

اب اسلام آباد میں اچھی ڈرائیونگ پر انعام ملے گا

Related Posts

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی
اہم خبریں

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اہم خبریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے اسرائیلی وزیراعظم
اہم خبریں

سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے اسرائیلی وزیراعظم

September 23, 2023
اقوام متحدہ یوکرین میں روسی جارحیت رکوائے امریکی صدر
اہم خبریں

اقوام متحدہ یوکرین میں روسی جارحیت رکوائے امریکی صدر

September 20, 2023
بھارت کا جوابی اقدام  کینیڈین سفارتکار کو ملک بدر کر دیا  تعلقات مزید کشیدہ
اہم خبریں

بھارت کا جوابی اقدام کینیڈین سفارتکار کو ملک بدر کر دیا تعلقات مزید کشیدہ

September 19, 2023
چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا ہے  طالبان
اہم خبریں

چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا ہے طالبان

September 14, 2023
Next Post
اب اسلام آباد میں اچھی ڈرائیونگ پر انعام ملے گا

اب اسلام آباد میں اچھی ڈرائیونگ پر انعام ملے گا

تازہ ترین

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

یونان میں طوفان ایک دن سے بھی کم وقت میں مہینوں کی بارش سے ہر طرف تباہی

September 28, 2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 19 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

September 28, 2023
کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے

September 28, 2023
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

September 28, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.