Friday, February 3, 2023
Advertisement
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

کوئی ملک ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کی پوزیشن میں نہیں. چینی صدر

by Admin
December 18, 2018
کوئی ملک ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کی پوزیشن میں نہیں. چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اپنے ایک پارٹی نظام سے کسی صورت منحرف نہیں ہوگا اور نہ ہی کسی دوسرے ملک کو ڈکٹیٹ کرنے کی اجازت دے گا۔

کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے معاشی ترقی کے 40 سال مکمل ہونے پر منقعد کی گئی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر کا کہنا تھا کہ چین کی معاشی ترقی کے لیے کسی سے احکامات نہیں لیں گے، سوشل ازم ہمیشہ چین کی سرزمین پر قائم رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کسی بھی ملک سے کوئی خطرہ نہیں ہے ہمیں اپنی مرضی کے مطابق نہیں دھکیلا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی ملک ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

چینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سوشل ازم کے لیے کمیونسٹ پارٹی کی قیادت اہم ہے اسی کے باعث سوشلسٹ سسٹم نے کامیابی حاصل کی۔

:ٹیگز چینچینی صدرچینی صدر شی جن پنگ
ShareTweetSend
Previous Post

سعودی عرب سے ملحقہ یمنی سرحد پر یمن کی سرکاری فورسز کا کنٹرول

Next Post

واٹس ایپ کا آئندہ برس اپنے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

Related Posts

گھر کی بالائی منزل سے پھینکی گئی چابی خاتون کے چہرے میں پیوست ہوگئی
اہم خبریں

گھر کی بالائی منزل سے پھینکی گئی چابی خاتون کے چہرے میں پیوست ہوگئی

February 1, 2023
مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی
اہم خبریں

مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی

January 30, 2023
ایران پر نئی پابندیاں عائد
اہم خبریں

ایران پر نئی پابندیاں عائد

January 25, 2023
پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس
اہم خبریں

پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس

January 24, 2023
نیوزی لینڈ کےنئے وزیراعظم کا نام سامنے آگیا
اہم خبریں

نیوزی لینڈ کےنئے وزیراعظم کا نام سامنے آگیا

January 21, 2023
نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے کیا مستعفی ہونےکا اعلان
اہم خبریں

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے کیا مستعفی ہونےکا اعلان

January 19, 2023
Next Post
واٹس ایپ کا آئندہ برس اپنے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ کا آئندہ برس اپنے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

تازہ ترین

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار

February 2, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest
پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

January 28, 2023
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چاردہشتگرد ہلاک

January 18, 2023
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا

January 27, 2023
آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف خوش، عوام پریشان : حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کا فیصلہ

January 26, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

Витамины группы B Чем он полезны и как их правильно принимать-Belok.ua

February 2, 2023
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کردی

February 2, 2023
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

February 2, 2023
کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

کراچی کا سب سے بہترین اور سستا اسکول

February 2, 2023
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.